@itsfarwa_yousafxai5: 🥀😞🤌🫷😫. ، جو آپ سے تنگ ہوں اُنہیں چھوڑ دیا کریں، ان کو خود چھوڑ جانے کی زحمت نہ دیں، بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے، اپنی ناقدری کرنے والوں کو اپنا سایہ بھی میسر نہ ہونے دیں، — فی امان اللہ۔
زیني خلکو تہ روسته بیا ډیر احساس اوشی او واپس ستا خوا له راتلو کوشش کوی خو وخت بیا تیر وی او زړه کې ورته هیس زائي پاتې نه وی
✈︎ ⚠️روک musafer😶
2026-11-03 05:19:02
0
👑Swat_Queen👑 :
der ha sister
2026-10-29 03:04:33
2
𝐀𝐥𝐢 🏴☠️ :
، جو آپ سے تنگ ہوں اُنہیں چھوڑ دیا کریں،
ان کو خود چھوڑ جانے کی زحمت نہ دیں، بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے، اپنی ناقدری کرنے والوں کو اپنا سایہ بھی میسر نہ ہونے دیں،
— فی امان اللہ۔
2026-11-02 04:13:02
1
said.khan🇮🇩🇲🇾🇮🇷🇵🇰 :
[Red heart]
2026-10-28 03:09:08
2
️ SHAHAB.🤕 :
کامل بننے کی کوشش چھوڑ دو، بس آزاد رہو اور اپنی زندگی جیو۔ 🌿
وہ کرو جس سے تمہیں دل سے خوشی ملے، اور دوسروں کو متاثر کرنے کی خواہش میں اپنی اصل پہچان مت کھوؤ۔ 🤍✨
آخر میں، یہ تمہاری زندگی ہے، اسے دوسروں کو خوش کرنے کے لیے مت جیو، بلکہ ایسے جیو کہ تمہارے دل کو سکون ملے۔ 🕊️🥀
2026-10-30 07:05:55
2
Irfan Ullah :
cute cate
2026-10-28 08:52:00
1
,,,,,,wajid,,,,,,101,,🪂,,🫶 :
wow g well uand 🌹 Bonbon kharn Khan 🤛
2026-10-28 11:22:48
1
Mrt ilyas king :
had
2026-10-28 04:11:13
1
KHAN :
za zan la
2026-10-28 03:54:32
1
⚔HameedUllah Khan⚔ :
dr sab taso bandi sa ghamona di
2026-10-29 13:35:42
2
ᎥᏂᏕᏗᏁᏬᏝᏝᏗᏂ :
کبھی کبھی انسان کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہوتا ہے، مگر وہ خاموشی اختیار کر لیتا ہے، کیونکہ اسے سمجھ آ جاتا ہے کہ جہاں احساسات کی قدر نہ ہو، وہاں الفاظ بھی اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں۔ کچھ فاصلے نفرت سے نہیں، بلکہ ٹوٹے ہوئے دل اور بچی کھچی خودداری سے پیدا ہوتے ہیں۔