@bilaltanoli659: #پاکستان ،انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹرائی سیریز کے دوران صائم ایوب کی جگہ معاذ صداقت کو ٹیم میں شامل کرنے پر سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ وائٹ بال فارمیٹس میں اوپنر کے طور پر معاذ صداقت ایک بہت اچھا انتخاب ہیں۔ وہ جارحانہ ارادے کے حامل ہیں اور مؤثر کارکردگی دکھاتے ہیں۔ #PAKvSL