@murree.ki.jan19: #CapCut الوداع 2026 💔🥹 یہ سال بھی اپنی بہت سی یادیں دے کر ختم ہونے والا ہے، کچھ لوگ ملے، کچھ بچھڑ گئے، کچھ خواب پورے ہوئے اور کچھ ادھورے رہ گئے۔ 😔 اس سال میں جن لوگوں نے میرا ساتھ دیا، مجھے محبت دی، میری ویڈیوز کو پسند کیا اور میرا حوصلہ بڑھایا، ان سب کا دل سے شکریہ۔ ❤️🥀 اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہو تو معاف کر دینا۔ 🙏 اب دعا ہے کہ 2027 ہم سب کی زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں اور ڈھیروں محبتیں لے کر آئے۔ 🤲❤️ @Èmäñ 🥀 shazadi ❣️ الوداع 2026، خوش آمدید 2027! 🥹❤️🩹 اللہ ہم سب کے خواب پورے کرے، آمین۔ 🤲✨#LIVEIncentiveProgram #GoLIVEGrowFast #PaidPartnership