@zawarkhan534: 😱😱😱😱😱😱😱ہ بھی دور چلی گئی، تنہائی کے اس صحرا میں، ہر خوشی مجھ سے روٹھ گئی۔ دوستوں کے فریب نے بھی کمر توڑ دی میری، اور محبت بھی بے رحم ہو کر منہ موڑ گئی۔ اب اکیلے ہیں اس دنیا میں، کوئی پرسانِ حال نہیں، بس ایک یاد ہے اس کی، جو دل میں گڑھ گئی۔