@mriaz_wirtes804: "تم میرے دل میں اس جگہ بستے ہو جہاں سے زندگی تو گزر سکتی ہے، میری دھڑکنیں تو رک سکتی ہیں، مگر تمہاری محبت کبھی باہر نہیں نکل سکتی۔ کیونکہ تم میرے لیے محض ایک شخص نہیں، بلکہ میرے دل کا وہ حصہ ہو جس کے بغیر میں خود کو ادھورا محسوس کرتا ہوں۔" ❤️🥀#fypvirlvideo #sedpoetrystatus #foryoupage #unfrezzmyaccount #virl_video