@arynews.official: حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات آرڈیننس 1961 میں ترمیم کا فیصلہ

ARY NEWS
ARY NEWS
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 28 October 2026 04:24:22 GMT
399846
18191
274
135

Music

Download

Comments

nia117441
Niaمت♥️⛎ :
Imran Khan only
2026-10-28 04:29:30
153
innocentbahlool2785
☪️ PAKHTON BOY 🇵🇰 :
1961 Waly formuly pr abhi b Aml hu rha 😳
2026-10-28 05:34:00
59
dubaidamunda7
Dubai da Munda :
ہمیں زمین پر نہی مل رہی لوگ هوا میں لے رہے ہیں 😭
2026-10-28 06:03:32
36
naveed3734
❝✧𝖭aوeed💘☑ :
لوٹ لو لوٹ لو جیسے چاہے حکومت کا عوام کو لوٹ لیں
2026-10-28 05:31:23
39
shumaila7162
꧁𓊈𒆜 پپلاں کی شہزادی 𒆜𓊉꧂ :
مجھ سے کوئی دوستی کرے
2026-10-28 05:17:21
30
zahidhussainchand823
Zahid :
Allah es IPPs, sugar, wheat flour, petrol levy Kay lootmaar wale nizaam se Pakistani awam ki jaan churai.
2026-10-28 04:59:47
10
babaryousaf29
Muhammad Babar :
kya media hy. koi news nhi. khabar to ye honi chahye thi l pehly ordinance kya tha or ab change kya hony ja rahi hy.
2026-10-28 04:57:25
24
junaidchaudhary286
Junaid Chaudhary :
duniya chand pa gai hum 1961 ma jaray 😉
2026-10-28 07:28:10
10
navaidarshad
navaidarshad :
chlo Bhai ready hojaye😂😂
2026-10-28 07:27:13
1
razarajput1983
Raza Rajput :
jitny logo KO bhi free petrol, free electric free etc WO Saab bary bary businessman hai . lakin free ka nasha chara hua hai .
2026-10-28 07:57:28
1
moinzehan01
Moin Zehan :
پاکستان کا پٹرولیم مصنوعات سے متعلق آرڈیننس 1961ء — اصل مقصد کیا تھا؟ پاکستان میں پیٹرولیم پروڈکٹس (پیٹرولیم لیوی) آرڈیننس 1961ء یکم جولائی 1961ء کو نافذ کیا گیا۔ اس قانون کا بنیادی مقصد پٹرولیم مصنوعات پر سرکاری لیوی عائد کرنے، اس کی وصولی کا طریقۂ کار مقرر کرنے اور متعلقہ معاملات کو قانونی دائرے میں لانا تھا۔ اس قانون کے تحت حکومت کو قانونی طریقۂ کار کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی مقرر کرنے اور وصول کرنے کے اختیارات دیے گئے۔ اس میں لیوی کی وصولی، متعلقہ اداروں کی ذمہ داریوں اور بعض قانونی پابندیوں سے متعلق دفعات بھی شامل ہیں۔ اس قانون کی دفعہ 4 میں مقررہ فروختی قیمت سے زیادہ قیمت پر پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے سے متعلق پابندی بھی درج ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ حکومت کے تمام اختیارات قانون کے تابع ہیں۔ کسی بھی لیوی یا ٹیکس کی قانونی حیثیت جانچنے کے لیے متعلقہ دفعہ، اس میں ہونے والی ترامیم اور نافذ العمل سرکاری نوٹیفکیشنز کو دیکھنا ضروری ہے۔ لہٰذا اس قانون پر بحث کرتے وقت اصل قانونی متن کو سامنے رکھنا چاہیے تاکہ عوام کو درست معلومات مل سکیں اور قانون کی حقیقی حدود کو سمجھا جا سکے۔
2026-10-28 07:38:57
4
binyounasmartoffit
🥀 b r o k e n 🥀 :
1961 me to petrol 2 rupy me 10 liters tha
2026-10-28 09:03:41
1
abdullahkhan.0.4
Abdullah Khan :
جو لوگ قانون سازی کرتے ہے اپنے بنائے ہوئے من پسند نظام پر چلتے ہے وہی تو کا۔۔فر ہے وہی تو ظالم ہے وہی تو قاسق ہے (آلقران)
2026-10-28 06:39:23
2
badeeutime
Badee U Zaman :
2026-10-28 05:11:14
21
muhammadkashiiff
محمد کاشف 😘 :
hy kia ya chez
2026-10-28 05:31:54
5
azeem.mughal31
Azeem Mughal :
حکومت کو پتہ چل گیا پٹرول گیس بجلی مہنگی کر کے عوام کو خوب لوٹا جا سکتا اس لیے اب پارلیمنٹ سے پرمٹ لے لیتے ھے ۔تاکہ جب حکومت ختم ہونے کو آی گی چھ سات مہینے عوام کو فری پٹرول دے کر پھر کرسی پر بیٹھ جائے گے۔اور مزید عوام کو لوٹے گے پانچ سال
2026-10-28 06:09:25
3
ameer.hamza33362
Ameer Hamza 🇸🇦 :
2026-10-28 08:41:50
1
muhammadsalman507
Muhammad Salman🇸🇦 :
2026-10-28 06:16:02
13
zeeshanwarraich898
Warraich :
پٹرولیم کے حوالے سے 1961 کے قانون (Petroleum Products Levy / Surcharge Ordinance, 1961) میں ترمیم کے فیصلے کا بنیادی مطلب حکومت کو پٹرولیم لیوی (Petroleum Levy)، ٹیکس کی حد یا قیمتوں کا فریم ورک تبدیل کرنے کا قانونی اختیار دینا ہے
2026-10-28 04:59:31
24
asimali6318
asimali :
2026-10-28 05:27:59
3
581imrankhan
Mr_iK :
پہلے اوگرا سمری بھیجتا تھا اب میرے خیال سے یا تو وزیر ڈائریکٹ قیمت طے کرے گا یا پھر اوگرا خود طے کرے گا
2026-10-28 07:28:12
0
sohail.iqbal461
Malik Zubair :
Imran Khan ka photo bhejo
2026-10-28 06:23:43
2
hussain_butt6
Hussain butt :
sir system clap kar chuka hai you believe mausam lakhvi
2026-10-28 05:34:28
3
a082313
ƁaЧĥä ķĥæň :
logh kha jarha he aor hmra hukhram kha jarha he afsoos 😂😁
2026-10-28 05:00:00
3
kareeemmallah
kareem Mallah :
2026-10-28 04:50:17
2
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About