@barbaraa888: #PoliceChase #MotoTok #Motovlog #BikerLife #MotorcycleLife

Barbaraaa🙈
Barbaraaa🙈
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 28 October 2026 04:24:36 GMT
2574
67
2
2

Music

Download

Comments

emonster91
Imani Stevens859 :
I’ll sling my door open
2026-10-28 20:10:42
4
lilly.valley5
Lilly Valley :
you went straight in a turn lane. try to pass some hells angles, that would give ypu some excitement.
2026-10-28 15:30:05
1
To see more videos from user @barbaraa888, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*_پھر ایک دن وہ چلی جائے گی... 🥀 مہندی والے ہاتھوں کے ساتھ... 🌹 کسی اور کے نام کی مہندی رچا کر... 💔_* پھر ایک دن وہ چلی جائے گی... 🥀 وہی ہاتھ جنہوں نے کبھی میرا ہاتھ تھاما تھا... 🤲 آج وہ ہاتھ مہندی سے سجے ہوں گے... 🌹 اور وہ مہندی کسی اور کے نام کی ہوگی... 💔 وہی آنکھیں جن میں کبھی میرے لیے پیار تھا... 🥺 آج وہ کسی اور کو دیکھ کر شرمائیں گی... 😔 وہی ہونٹ جن سے کبھی میرا نام نکلتا تھا... 🖤 آج وہ کسی اور کا نام لیں گے... 💔 میں وہیں کھڑا رہ جاؤں گا... 🙂 ہاتھوں میں اس کی پرانی یادیں لیے... 🥀 دل میں اس کے وعدے لیے... 💔 اور آنکھوں میں آنسو لیے... 😭 وہ کہتی تھی تم ہی میرا جہاں ہو... 🌍 وہ کہتی تھی تیرے بغیر میں مر جاؤں گی... 💔 وہ کہتی تھی ہمیشہ ساتھ رہیں گے... 🥺 اور آج... آج وہ کسی اور کا جہاں بن گئی... 🖤 مہندی تو رچ گئی اس کے ہاتھوں پہ... 🌹 مگر میرے دل پہ زخم رچ گئے... 🩸 وہ سج گئی کسی اور کے لیے... ✨ اور میں بکھر گیا اسی کے لیے... 🥀 وعدے کیا ہوتے ہیں...؟ 🥀 صرف لفظ ہوتے ہیں... 🙂 جو محبت کرنے والے سچ سمجھ لیتے ہیں... 🥺 اور جو چھوڑنے والے بھول جاتے ہیں... 💔#emotionalpoetry #poetrycommunity #heartbreak #ghazalvibes #shortpoetry

About