@kashizk__writes: وقت واقعی ایک ایسا سرمایہ ہے جو ایک بار ہاتھ سے نکل جائے تو دنیا کی کوئی دولت یا طاقت اسے واپس نہیں لا سکتی۔ گزرا ہوا لمحہ صرف یادیں بن جاتا ہے، اس لیے ہر لمحے کا احترام کرنا اور اسے اچھے کاموں میں صرف کرنا ہی عقل مندی ہے۔ #viral #video #sadpoerty #trending #foryoupagе