@riyasat.ali5004: دنیا کی انوکھی سڑک! حیدرآباد میں سڑک کے درمیان بجلی کے کھمبے، آخر یہ کیسی منصوبہ بندی ہے؟ عوام کا پیسہ ضائع کیوں؟ 🤔 #Hyderabad #Sindh #PublicMoney #RoadConstruction #Pakistan
ابھی کام چل رہا ہے آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
2026-10-28 10:15:05
6
Abid Hussain6878 :
بھائی اب یہ کھمبے نکالیں گے دوسری جگہ کھمبے نکال لگائیں گے اس کے بعد پھر سڑک بنانے کے لیے ٹینڈر جاری کریں گے کمیشن بنے گا سڑک بنے گی تو مال ائے گا مال ائے گا تو پانی ائے گا پانی ائے گا تو بارش ائے گی زیادہ بارش ائے گی زیادہ پانی ائے گا پھر زیادہ مال بنے گا
حا جس
2026-10-28 13:56:07
4
haji Aslam :
سندھ میں صدر سے لے کے چپراسی تک ہر ادمی کرپشن میں ملوث ہے
2026-10-28 15:41:40
5
Liyaquat Ali :
یہ سندھ کی ترقی کا منہ بولتا ثبوت ہے اسی لیے تو وہاں پر بھٹو زندہ ہے ۔
2026-10-28 14:22:24
5
🇦🇫 Sami Afghan 🇦🇫 :
2026-10-28 12:18:58
3
Qadi 804 :
صبر کرو خیبر پختونخوا میں بھی اسطرح شو یہ
2026-10-28 16:50:52
1
Suraj Gul :
اندھیر نگری چوپٹ راج
2026-10-28 10:26:03
1
Essakhan 00 :
2026-10-28 12:49:06
1
qurbankhan3064 :
right 👍
2026-10-28 11:12:11
1
Muhammad iqbal Rajput Rajput :
یہ سڑک بھٹو کےگیے بنائ گئ ہے عوام کے گیے نہیں
2026-10-28 10:20:22
1
Minaal Shaikh :
مرے مردے زندہ ہیں تو ایسا ہی ہو گا
2026-10-28 14:33:39
1
CH.HAMZA :
GTA
2026-10-28 07:48:25
1
FFOL :
ye abhi complite nai hai abhi bijli khmbe hata Rahe hai us ke ye sarak banegi abhi Sirf hslka carpet kiya hai
2026-10-28 10:54:26
1
Engr. Liaquat Ali Kaim Khani :
kia ye sach he, Kon se ilaqey me he.
2026-10-28 07:40:30
2
To see more videos from user @riyasat.ali5004, please go to the Tikwm
homepage.