@healthy.hamesha73: وہ حیرت انگیز نسخہ جو نزلہ، ناک بند، سینے کی جکڑن اور سانس کی تکلیف میں لاکھوں گھر آزما چکے! وہ کچن کی جادوئی چیز ہے ھوالشافی سونف + لونگ + دارچینی (تینوں برابر مقدار میں پیس کر سفوف بنا لیں) طریقہ استعمال: سونے سے پہلے صرف اتنا کریں: سونف – ایک چٹکی لونگ – ایک چٹکی دارچینی – ایک چٹکی تینوں ملا کر آدھا چمچ گرم پانی کے ساتھ نگل لیں چاہیں تو شہد میں ملا کر بھی کھا سکتے ہیں ان شاءاللہ حیرت انگیز فوائد: ناک کی بندش کھل جائے سینہ ہلکا سانس آسان چھینکیں اور نزلہ رک جائے دماغ اور نیند میں سکون سانس کی الرجی میں فائدہ یہ نسخہ صدیوں سے بزرگوں کا آزمودہ، ہر عمر کے لیے فائدہ مند اور بے ضرر ہے۔ بس ۱۰ سے ۱۲ دن پابندی سے استعمال کریں اور پھر خود فرق دیکھیں! ان شاءاللہ شیئر کریں تاکہ کسی تک خیر پہنچے #healthy #viral #healthyfood #tiktokgrowthchallenge #HealthyFood