@umer2.08: سنی عقیدہ وڈیو میں اوکے لکھنے میں غلطی ہوئی #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount

UMER🚩
UMER🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 28 October 2026 06:13:37 GMT
129055
7881
783
324

Music

Download

Comments

zawar_kafait_jafri_512
Zawar Kafait Hussain Jaffri :
صحیح بخاری، حدیث 3767 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: فَاطِمَةُبَضْعَةٌ مِنِّي، فَمَنْأَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي ترجمہ: فاطمہ میرے وجود کا حصہ ہیں، جس نے انہیں ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔
2026-11-10 14:32:05
44
umer2.08
UMER🚩 :
فَاءَاللّٰهُعَلَىٰ رَسُولِهِ مِنْأَهْلِ الْقُرَىٰ فَلِلّٰهِ وَلِلرّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السّبِيلِ كَيْلَا يَكُونَدُولَةً بَيْنَالْأَغْنِيَاءِ مِنكُمْۚ وَمَا آتَاكُمُالرّسُولُفَخُذُوهُوَمَا نَهَاكُمْعَنْهُفَانتَهُوا ۚ وَاتّقُوا اللّٰهَۖ إِنّاللّٰهَشَدِيدُالْعِقَابِ ٧ اردو ترجمہ: جو مال اللہ نے بستیوں والوں سے اپنے رسول کو دلوایا، وہ اللہ، رسول، قرابت داروں، یتیموں، مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہے، تاکہ وہ تمہارے مال داروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے۔ اور رسول تمہیں جو کچھ دیں وہ لے لو، اور جس چیز سے منع کریں اس سے رک جاؤ، اور اللہ سے ڈرو، بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔
2026-11-11 01:58:20
6
hajisadam086
Haji sadam :
Teri jorat ko Salam aor Teri ma ki azmat ko Salam jes NY tum jesa beta peda kia
2026-11-11 06:17:40
53
user815676932
Abdullah Khan :
https://vt.tiktok.com/ZSpmgewj2/
2026-11-11 19:41:42
0
haseebazhar810
haseebazhar810 :
علی علیہ السلام کے پاس فوج تھی اگر اپنے دور خلافت میں باغ فدک لیتے تو لوگ کہتے کہ علی نے قبضہ کر لیا ہے آپ بتائیں علی علیہ السلام نے کتنی جنگیں لڑی ہیں
2026-10-28 13:52:49
94
gz11092
Gull Zahra Khan Magsi :
mn rply dati hn is ka
2026-11-10 11:43:26
18
ali.raza.magsi4
Ali Raza Baloch :
1 صدیق اکبر 2 فاروق اعظم 3 عثمان غنی 4 مولا علی
2026-10-28 13:33:57
125
zia.phullarwan
ضیاء پھلروان 34 آلہ :
right brother
2026-11-11 21:15:09
0
rai.irfan.irfan.r5
رائے عرفان رائے :
خدا کے لیے بغز اصحاب اور بغز اہلبیت چھوڑ دو ان کے بغیر نا تم دنیا کے ہو نہ آخرت کے اللہ کی قسم ان کے بغیر نا ایمان مکمل نہ آخرت کی منزل۔
2026-11-10 06:05:32
24
amirbloch3282
Amir Bloch :
یار کمال کردیا بہت بڑی باکمال بات کردی
2026-10-28 12:13:07
67
mehmood.jutt338
❣️᭄𝙄𝙩'𝙨 𝙈𝙚𝙝𝙢𝙤𝙤𝙙 🙃࿐ :
jeo ❤️shahzady
2026-11-10 13:37:21
0
sada_shah
Sada_Shah P-T :
تاریخ کا مطالعہ کرو۔ عمر بن عزیز نے اپنے دور حکمرانی میں باغ فدک واپس کیوں کیا تھا سادات کو۔ اسکا جواب دو۔۔۔۔ اگر حق نہیں تھا تو کیوں واپس کیا گیا۔
2026-10-28 15:37:14
40
fojimunda781
🪖𝑨𝑹〽️𝒀 𝑩𝑶𝒀🇵🇰🥷🪖 :
beshak ❤️
2026-11-12 03:00:37
1
kamranafridi2005
بنو امیہ کا سپاہی 2924 :
خلیفہ اول،حلیفہ بلافصل،جانشین مصطفیﷺ،ہمسفر مصطفیﷺ،یاروغار مزار،اصدق الصادقین،امام المتقین،حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ پر کھربوں بے شمار سلام سلام🥰❤️♥️
2026-11-11 14:58:33
7
sahib12572
💕⃝🕊️ ♠𝑮𝒉𝒂𝑢𝒓𝒓𝒊 💕⃝🕊️ :
حضرت علی علیہ السلام کی ذات دو مختلف دائروں میں کام کر رہی تھی: ایک شوهر کی حیثیت سے: سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کی زندگی میں حضرت علی نے ان کے حق کے حصول کے لیے ہر ممکن قانونی اور اخلاقی کوشش کی، گواہ پیش کیے، اور خلیفہ وقت کے سامنے اپنا مؤقف پوری قوت سے رکھا۔ ایک حکمران اور امام کی حیثیت سے: جب حضرت علی خود مسندِ خلافت پر فائز ہوئے، تو آپ کا مقام ایک فرد یا شوہر کا نہیں رہا تھا، بلکہ آپ پوری امتِ مسلمہ کے سربراہ تھے۔ ایک حاکم کی ذمہ داری ذاتی رنجشوں یا خاندانی حقوق سے بالاتر ہو کر ریاست کی مصلحت، اجتماعی امن اور امت کے اتحاد کو بچانا ہوتی ہے۔ اگر آپ اپنے دور میں فدک کو واپس لے لیتے، تو اس وقت کے سیاسی حالات میں ایک بہت بڑا خانہ جنگی کا طوفان کھڑا ہو سکتا تھا، جس سے پوری امت بکھر جاتی۔
2026-10-29 10:17:20
18
mohammadkashif2534
Mohammad kashif😍😍 :
superb bro ❤️
2026-11-11 13:42:55
0
saiym220
Hassan :
end a yaar
2026-11-10 09:17:34
0
rrrr86599
Rrrr :
باغ فدک کا معاملہ کیا ہیں ؟ اور اگر حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق ظلم کیا ہوتا تو انہیں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں دفن کیسے ہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اجازت کہ بغیر انکے حجرے انکے پہلو میں دفن کیسے ہیں ؟ پلیززززز ریپلائے
2026-10-29 08:33:30
6
aajizhmahessar
🅰🅰🅹🅸🆉 🅷 🅼🅰🅷🅴🆂🅰🆁 :
جب حضرت علی علیہ السّلام کی خلافت آئی تو اُن سے جنگیں شروع ہوئی ۔۔۔۔ ۔۔۔
2026-10-29 15:45:30
5
shoaibakhtar8866
Shoaib.ali :
ye jab Kisi chez ko chod dy to phr wapsi nii lety
2026-10-28 11:43:42
10
ehsan_520
شانی💖💖 :
صدائیں درودوں کی آتی رہے گی۔ یہ سن کر دل شاد ہوتا رہے گا ۔ خدا آباد رکھے اہل سنت کو سرورِ کونین کا میلاد ہوتا رہے گا۔
2026-10-28 16:03:05
15
md.hussain0279
MD hussain :
ye hay haq or sach hay. muola ali as sath rahe hazrat abu bakar umar Usman ke q k wo janty thiy un ka makam❤️❤️❤️❤️
2026-10-28 11:41:21
5
marhoom___writes.65
Alone boy :
Baad E Khuda (ج), Baad E Aqqa(S.A.W), Mustafa(S.A.W), Khatam Un Nabiyeeen (S.A.W), Sab Se Bara Mera Mola Ali(A.S)...... Mujhay Umeed Hai Ke Urdu Aap Ko Achi Ati Hogi Aur Is Jumlay Ko Ghulat Nahi Sumjhay, اسلام و علیکم
2026-10-28 11:38:26
20
ranarashidali553
Rana Rashid Ali 🇵🇰🇸🇦 :
یہ سب کتابوں میں لکھی ہوئی باتیں ہیں حقیقت کا کسی کو علم نہیں۔ لیکن علی رض ہر دور میں ہر میدان میں حق پر تھے علی رض حق ہیں علی رض حق تھے
2026-10-28 15:14:58
12
muhmmadibrahim039
Cute boy 🥰🥰 :
Dil ko saqoon mil gia brother [Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-28 12:02:58
16
To see more videos from user @umer2.08, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About