@mohidch1: صرف قیمتی ہونا کافی نہیں ہوتا، بلکہ صحیح ہاتھوں میں ہونا کافی ہوتا ہے۔ ورنہ ہیرے بھی ناقدروں کے ہاتھ آ جائیں ناں، تو پھر وہ بھی کنکر بن جاتے ہیں، اور موتیوں کی طرح پھینک دیے جاتے ہیں۔ اپنی قدر پہچانو، اور خود کو غلط جگہ سے اٹھا کر دور کر لو۔ کیونکہ تمہاری قیمت وہ نہیں جو لوگ تمہیں بتاتے ہیں، تمہاری قیمت تو وہ ہے، جو تمہارا دل تمہیں بتاتا ہے۔ تم انمول ہو، خدارا خود کو بے قدرے لوگوں کے ہاتھوں بے مول مت کرو۔ تم بہت قیمتی ہو خود کو سستے لوگوں پر ضایع مت کرو۔ خود کو سستے لوگوں سے بچاؤ اور ان لوگوں کے حوالے کرو، جو آپ کو اہمیت دیتے ہیں، جو آپ کی عزت کرتے ہیں، جو آپ کو قیمتی #LoveVibesOnly #truelovefeelings #rescue #truelovestory @ZA OFFICIAL KALAMS @Shoaib Khan @Abrar Malik Warsi #LoveVibes