@amir_khan_773: مفتی محمود مرکز تجاوزات کی حدود! کیا عوامی راستے کو کشادہ کرنا مذہبی مرکز کی بے حرمتی ہے؟؟ یا اس معاملے میں شرعی اصولوں کو سامنے رکھنا ضروری ہے؟؟ #ringroad #encroachment #jui #muftimehmoodmarkaz
اسلام میں مسجد کو تنگ اور راستے کو کشادہ کرنے کا کہا گیا ہے
2026-10-28 10:09:57
73
🇵🇸🇦🇫msb786🇦🇫🇵🇸 :
Cor commander house ke bare me bta de
2026-10-28 16:00:26
0
Z_K_MaRوT✨🚩 :
koi haat b nahi Laga sakta
2026-10-28 11:28:13
43
Zeb Marble Factory, Peshawar :
what about cant area...
2026-10-28 08:14:51
76
mumraizkhan807 :
علماء بھی قبضہ گروپ میں شامل ہیں تو پھر دیں اسلام کا اللہ ہی حافظ ہو
2026-10-28 15:58:34
8
LAIQ 🫵 :
plZ custom chouk bara road
2026-10-28 16:00:44
0
user1462261037639 :
جس وقت پی ڈی اے نقشہ پاس کر رہا تھا اس وقت ان کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی تھی کیا
2026-10-28 09:02:34
37
ꁒ♥️ꂑ :
only molna
2026-10-28 16:22:51
0
Maaz k yusfxai :
clear kro
2026-10-28 10:02:20
0
Lavangeen West :
good decision
2026-10-28 14:38:36
0
V.I.R.A.L.........Vedeo :
مفتی محمود مرکز اگر تجاوزات کی حدود میں اتا ہے تو اسے بے شک گرانے میں بالکل بھی ٹائم ضائع نہیں کیا جائے کیونکہ ان کے لیے دوسری جگہ میں اپنا مرکز نہ صرف شفٹ کرنا بلکہ بنا لینا بھی بہت ہی اسان کام ہے چندہ کریں گے اور یہ ابھی بھی چندے کے ہی پیسوں سے بنی ہوئی ہے لہذا دوسری جگہ بھی ان لوگوں نے چندے سے ہی بنانی ہے مگر ایک مرکز کی وجہ سے پورے شہر کے لوگوں کو تحفظات ہوتے ہیں تو ان کے تحفظات کو دور کرنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے اس کے لیے کسی بھی طرح کا دباؤ مسترد کر دینا چاہیے
2026-10-28 10:28:20
11
Amshid0309 :
جس وقت پی ڈی اے نقشہ پاس کروا رہا تھا
اس وقت پی ڈی اے نشے میں تھے
2026-10-28 11:00:45
15
gelaman umerzai🇦🇪WaZiR :
کینگ
2026-10-28 16:57:25
0
Uzair Afghan 🇦🇫 :
وس به ده انصاف پته لګې
2026-10-28 08:49:30
21
baghijanan914 :
kis ko jorat nahi 😏😏. king mullana
2026-10-28 13:27:57
4
user4471923277497 :
میں جمعیت سے ہوں لیکن اگر یہ جگہ تجاوز میں ہے تو گرادے جماعت کوئی دوسری جگہ دیکھ لیں جو اس سے کہی بڑا ہو جماعت آرام سے چندہ کرلیگا
2026-10-28 09:20:36
7
ibrahim surani :
جب این او سی دیا گیا تھا اور وقت کیا حکومت کو یہ معلوم نہیں تھا کہ یہ جگہ حدود سے باہر ہے۔
اب ان لوگوں کو پکڑا جائے جن لوگوں نے این او سی منظور کی تھی
2026-10-28 13:38:28
2
Hussain Ahmad Sher ✈ :
Core commander house entrance hum lag check she nem pa road bandi dy
2026-10-28 09:13:13
6
Capric@Durrani :
da ba snga pta lgay chi tajawozat ki smra zy rzi pki
2026-10-28 08:53:27
1
qaydee95 :
تھوڑا سا تجاوز ہے مولویوں کا
معاف یا نظر انداز بھی کیا جاسکتا ہے
2026-10-28 09:13:20
0
user97567270895 :
Yar phly achee trah check krlo, kia pta molana ki special khidmaat ki wajah sy ksi takatwar hasti ny inko gift ki ho ye jgaa.. Jaisy molana ny aur bi kafi zameen gift li hue hy
2026-10-28 12:03:40
2
Immam Zuhruf :
یہ سب سے بڑا قابضہ مافیا ہے
2026-10-28 11:50:59
1
Khattak Solo 🐦🔥 :
haath nai lagai gai😅
2026-10-28 13:09:19
1
To see more videos from user @amir_khan_773, please go to the Tikwm
homepage.