@laibaxasad: دنیا کی ہر دولت پھیکی پڑ جاتی ہے اس سُکھ کے آگے، جب سر پر تاج کی طرح سجا ہو پیار شوہر کا۔ خدا سلامت رکھے میرے ہمسفر کو ہمیشہ!روشنی چراغوں کی محتاج نہیں ہوتی، جب گھر میں شوہر کی موجودگی کا سورج چمک رہا ہو۔ یہ رشتہ دنیا کی ہر نعمت سے بڑھ کر ہے، یا اللہ! میرے شوہر کا نصیب ہمیشہ روشن رکھنا۔بادشاہتیں تو وقت کے ساتھ بدل جاتی ہیں، مگر جو عزت ایک شوہر اپنی بیوی کو دیتا ہے، وہ کسی تخت و تاج سے کم نہیں ہوتی۔ سلامت رہے میرے سر کا تاج ہمیشہ! #creatorsearchinsights #fypppppppppppppp