@amjadaziz342: اصل مسئلہ بدمعاشی یا قانون کو ہاتھ میں لینا۔۔۔۔! تجاوزات اسکو کہتے ہیں جو اپنی حدود سے باہر سرکاری زمین پر قبضہ کیا گیا ہو پشاور میں ایک طرف تجاوزات کا نام دیکر لوگوں کی زمینوں پر حکومت جبرا قبضہ کررہی ہے دوسری طرف جس ضلعی ناظم حاجی غلام علی نے کورکمانڈر ہاؤس کے دیواروں کو گرایا تھا آج وہ دیواریں سڑک کے درمیان بنائے گئے ہیں لیکن وہاں کچھ نہیں کہا جاسکتا یا تو غریب کا دکان گرایا جاتا ہے یا مسجد اور دینی مرکز پر بدمعاشی سے آتے ہیں اس سلسلے میں ایک طرف مفتی محمود مرکز پشاور کو بغیر قانونی جواز کے گرانے کی کوشش کرتے ہیں تو دوسری طرف سپین جماعت کیلئے پلان بنایا جارہا ہے لیکن جمعیت علماء اسلام دونوں کی حفاظت کیلئے نکل پڑا ہے اور دونوں جگہوں پر موقف ایک ہی ہے کہ اگر یہ دونوں مراکز سرکاری زمین پر بنائے گئے ہو تو ہم بھی تعاون کریں گے لیکن اگر بدمعاشی کروگے تو نہ آپکو مسجد گرانے کیلئے دیا جائے گا اور نہ مفتی محمود مرکز کو لہذا نہ تو جمعیت علماء اسلام مساجد کے گرانے پر خاموش ہے اور نہ مفتی محمود مرکز کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام بدمعاشی کررہی ہے بلکہ صرف اپنی حق کی تحفظ کرنے کیلئے ہر حد تک جاسکتی ہے اسی سلسلے میں آج مفتی مرکز میں انصار الاسلام پہنچ چکے ہیں تو دوسری طرف سپین جماعت میں ایک بڑا اجلاس منعقد ہورہا ہے جو مسجد گرانے کا راستہ روکے گا ان شاءاللہ نورالامین حقانی #عوام_مولانا_کے_سنگ #MaulanaFazlurRehman #foryoupage #JUI