@adnanahmed3006: 🌹💔!یوسفؑ کی کہانی کا ذکر نہ چھیڑ اے عشق! 💔🥀 وہاں زلیخا تھی، جو برسوں انتظار کرتی رہی، اور یہاں ہر موڑ پر محبت کے نام پر دھوکے باز ملتے ہیں۔ وہاں عشق نے برسوں بعد بھی وفا کا راستہ ڈھونڈ لیا، اور یہاں لوگ چند لمحوں کی قربت کے بعد اجنبی بن جاتے ہیں۔ وہاں کسی کی چاہت نے تاریخ رقم کی، اور یہاں کسی کی چاہت نے زندگی کو ادھورا کر دیا۔ وہاں محبت میں انتظار تھا، اور یہاں محبت میں صرف وعدے، جھوٹ اور جدائی ہے۔ اے عشق! اب یوسفؑ کا قصہ نہ سنا، یہاں وفا کی امید رکھنے والوں کو بھی بےوفائی ملتی ہے۔ 💔🥀🍂 Aعwan🩶🪽(A.S)

@𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐰𝐚𝐧𝟑𝟎𝟎𝟔🩶🪽
@𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐰𝐚𝐧𝟑𝟎𝟎𝟔🩶🪽
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 28 October 2026 07:14:21 GMT
480
36
1
1

Music

Download

Comments

hearthacker88850
×°●⃝❤️ Hoor Killer ❤️᭄●°× :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔
2026-10-28 15:04:08
1
To see more videos from user @adnanahmed3006, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About