@mimi.khan030: کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ کر کہیں دور چلے جائیں، جہاں نہ کسی کے بدل جانے کا دکھ ہو، نہ کسی سے کوئی شکایت۔ بس ایک ایسی خاموشی ہو جہاں دل کو سکون ملے، آنکھوں کو رونے کی اجازت ہو، اور روح کو تھوڑا سا آرام۔ ❤️🩹🥀 کیونکہ ہر مسکراتا چہرہ خوش نہیں ہوتا، اور ہر خاموش انسان بےفکر نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ اندر سے بکھر کر بھی دنیا کے سامنے خود کو سنبھالے رکھتے ہیں۔ ✨🖤🍂 #fypシ゚viral #repost #viralvideo #durefishan #trending