:ہماری وفاؤں کا جنازہ بھی اسی کے ہاتھوں اٹھا
جسے ہم نے اپنی زندگی کا وارث بنایا تھا .
.💔💯🙄
2026-10-28 17:54:48
1
꧁༺🔥💢✨ɢǟʍɛ ƈɦǟռɢɛʀ ✨💢🔥༻꧂ :
This is the first account on TikTok that I’ve come across ur videos outstanding 👌🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
2026-10-28 11:43:41
3
بادشاہ ✌︎㋡ :
نی تینوں نظر لگ جانی بدماشے🤭😁🙃
2026-10-28 12:53:24
8
🔥Awais D.X🔥 :
2026-10-28 17:37:04
2
😎PUNJABI😎 :
چراغ حجرۂ درویش کی بجھتی ہوئی لو
ہوا سے کہہ گئی ہے اب تماشا ختم ہوگا
2026-10-28 17:35:24
1
Rana Naeem 102 :
Apke chlne ka andaaz bhot achaa hai
2026-10-28 15:22:55
3
Naveed bhutta :
mashallah
2026-10-28 18:00:22
1
Professor Aashar Raza☑️ :
my most favorite song 🎵🎶💙💙💙
2026-10-28 15:00:46
2
Gullfam 5071 :
2026-10-28 16:36:49
1
Hamza_official790 :
hyy
2026-10-28 14:46:41
1
Zakarya Gondal🇫🇷🌹🇪🇸 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-28 13:39:19
1
ARSLAN MUGHAL 🦁 :
2026-10-28 14:26:50
1
پاگل لڑکا❤️🩹❤️ :
2026-10-28 13:36:08
1
abbas :
2026-10-28 08:30:29
1
hasnain King 👑 :
b y d
2026-10-28 14:56:25
0
Mr, perfect :
😏😏😏
2026-10-28 17:01:39
0
ch usman Rehmani :
even if we turn off all the lights off bordeaux your beauti is enough to illuminate the country
2026-10-28 16:04:24
0
Muhammad Yaseen Shaikh :
یہ بھری جوانی، یہ ادھورے خواب اور یہ دل میں چھپے بے حساب درد ایک دن سب کچھ یوں ہی اچانک رک جائے گا۔
جب زندگی کا یہ تماشہ ختم ہوگا اور میری سانسیں میرا ساتھ چھوڑ دیں گی، تو سب سے زیادہ تکلیف اس انسان کو ہوگی جس نے میرے دل کو اور میری محبت کو کبھی نہیں سمجھا۔
آج شاید۔۔ میری خاموشی۔۔۔ میرا روٹھنا۔۔۔ یا میرا ہونا۔۔۔ کوئی معنی نہیں رکھتا۔ لیکن جب میں سفید چادر اوڑھ کر ہمیشہ کے لیے سو جاؤں گا، جب میرے لوٹنے کی تمام امیدیں دم توڑ دیں گی، تب اسے احساس ہوگا کہ اس نے کیا کھو دیا ہے۔
وہ میری تصویروں کو سینے سے لگا کر۔۔۔ میری پرانی باتوں کو یاد کر کے۔۔۔ اور میری خالی جگہ کو دیکھ کر چیخیں مار مار کر روئے گی۔ وہ مجھے آوازیں دے گی، لیکن میری طرف سے صرف ایک گہری اور ابدی خاموشی ملے گی۔
کہتے ہیں۔۔۔ کہ انسان کی قدر اس کے جانے کے بعد ہی ہوتی ہے۔ میں تو اس دنیا کی تمام تلخیوں۔۔ اداسیوں۔۔ اور بے وفائیوں۔۔ سے دور ایک پرسکون سفر پر نکل جاؤں گا، لیکن میرے پیچھے رہ جانے والی میری یادیں، میرے لکھے ہوئے الفاظ اور میری محبت کا ادھورا پن اسے جینے نہیں دے گا۔ وہ اس پچھتاوے کی آگ میں جلے گی کہ کاش اس نے وقت رہتے میرے دل کا حال جان لیا ہوتا۔۔۔!!!
2026-10-28 17:26:49
2
ch usman Rehmani :
2026-10-28 16:05:59
1
To see more videos from user @sabiahmed16, please go to the Tikwm
homepage.