@poliofreesindh: ہماری فرنٹ لائن ورکرز کی محنت اور کمیونٹی کا اعتماد پولیو کے خلاف ہماری طاقت ہے۔ 2 تا 8 نومبر کی مہم میں اپنے 5 سال تک کے ہر بچے کو پولیو کے دو قطرے لازمی پلوائیں۔ پانچ سال تک کے ہر بچے کو، ہر مہم میں پولیو کے دو قطرے پلوائیں۔ #EndPolioNow #EndPolio #PolioFreePakistan #2DropsEveryChildEveryTime #SafeDoses #PolioProtection #VaccinesWork [FLW Acceptance, Community Trust, Polio Protection, Child Health, Every Campaign]