@is.aesthetics: بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہوگئے موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہوگئے بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند و بالا شجر خاک ہوگئے جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے لہرا رہی ہے برف کی چادر ہٹا کے گھاس سورج کی شہہ پہ تنکے بھی بےباک ہوگئے بستی میں جتنے آب گزیدہ تھے سب کے سب دریا کے رخ بدلتے ہی تیراک ہوگئے سورج دماغ لوگ بھی ابلاغِ فکر میں زلفِ شب ِفراق کے پیچاک ہوگئے جب بھی غریبِ شہر سے کچھ گفتگو ہوئی لہجے ہوائے شام کے نمناک ہوگئے پروین شاکر #sadvibes🥀 #aestheticvideos #dontunderviewmyvideos🥀 #poeticcaptions

Heer🫀
Heer🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 28 October 2026 07:33:22 GMT
125
12
2
1

Music

Download

Comments

zaibkhan6096
𓆩𝑯𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘 𝑩𝒆𝒊𝒏𝒈𓆪 🖤 :
🥺🥺🥺
2026-10-29 04:27:56
1
zaibkhan6096
𓆩𝑯𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘 𝑩𝒆𝒊𝒏𝒈𓆪 🖤 :
💔💔💔
2026-10-29 04:27:52
1
To see more videos from user @is.aesthetics, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About