@vv4viralvideos: Sindh – Hyderabad – Qasimabad – Electricity poles in the middle of the road from Alamdar Chowk to the Old National Highway - HESCO سندھ - حیدرآباد - قاسم آباد - علمدار چوک سے اولڈ نیشنل ہائی وے تک کی سڑک کے درمیان بجلی کے کھمبے ضلعی انتظامیہ کے بقول سڑک زیر تعمیر ہے اور ان کھمبوں کو یہاں سے گرا کے کہیں اور منتقل کیا جائے گا . اگر ضلعی انتظامیہ کی یہ بات مان بھی لی جائے تو ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ پہلے کھمبے منتقل ہوتے اور سڑک اکٹھی بغیر کسی جوڑ کے بنتی . اب جگہ جگہ جوڑ لگیں گے اور کھمبے گرنے سے جو نئی سڑک کا نقصان ہو گا وہ علحیدہ sarak , khambay #Hyderabad #Sindh #Qasimabad #HESCO #حیدرآباد #سندھ