@niduuu29: اُنہیں ہے ضد کہ چمن پر مسلط رہے گی خزاں، ہمارا یہ عزم ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے۔ Long live resistance✊🚩 #standwithkasmir #CapCut #TikTokFashion #foruyou #foryoupage❤️❤️ @🍁مغل زادی
[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart] masallah so sweet and Miss you
2026-10-28 15:53:11
1
Nadeemkhan234 :
[Red heart][Rose][Red heart]
2026-10-28 14:46:40
0
Malik waqar kashmeri🇸🇦 :
nice video cat
2026-10-28 16:46:36
0
Shari Awan :
Inshallah 🥰
2026-10-30 08:59:41
0
M Umar khan :
Masahll Allah 💗💕
2026-10-29 15:25:25
1
🍁G🇸🇦🚩R🍁KASHMIRE 🍁 :
دنیا کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ یہاں کچھ بھی آپ کا نہیں ہے۔
نہ وہ لوگ جن کے لیے آپ روتے ہیں، نہ وہ وقت جو آپ گزار چکے ہیں، اور نہ وہ جسم جس میں آپ قید ہیں۔
ہم روز کچھ نہ کچھ کھونے کے خوف میں جیتے ہیں۔
کبھی کوئی رشتہ کبھی اپنا رتبہ اور کبھی وہ وقت جو ریت کی طرح ہماری مٹھی سے تیزی سے پھسل رہا ہے۔ لیکن اگر گہرائی سے سوچا جائے تو انسان کھوتا صرف وہی ہے جسے وہ اپنا سمجھ لیتا ہے۔ دنیا کی تلخ حقیقت یہ ہے کہ اس سراب میں ہمارا کچھ بھی نہیں ہے۔ ہم خالی ہاتھ آئے تھے اور خالی ہاتھ ہی لوٹ جائیں گے۔ جن رشتوں پر ہم غرور کرتے ہیں، وہ محض ایک سفر کے ساتھی ہیں۔ جو جسم آج ہماری پہچان بنا ہوا ہے، وہ کل مٹی کا حصہ بن جائے گا۔
جب ہم اس بات کو دل سے تسلیم کر لیتے ہیں کہ ہر چیز کی ملکیت صرف اللہ کی ہے، تو کھونے کا دکھ ختم ہو جاتا ہے۔ پھر نہ کسی کے جانے کا ماتم رہتا ہے اور نہ کچھ چھن جانے کا خوف۔ انسان کو اصل سکون تب ملتا ہے جب وہ چیزوں کو زبردستی پکڑنا چھوڑ دیتا ہے، اور انہیں صرف ایک امانت سمجھ کر قبول کرتا ہے۔
یہ دنیا ایک سراب ہے۔ اور سراب کے پیچھے بھاگنے والے ہمیشہ پیاسے رہتے ہیں۔
کبھی سوچا ہے، آپ نے کس سراب کو حقیقت سمجھ رکھا ہے ؟
2026-10-29 22:04:37
0
NABEEL BASHARAT :
nice
2026-10-29 16:49:23
0
🇸🇦RAHEES KASHMIR🇦🇪 :
2026-10-30 03:20:57
0
user4612903206385 :
ماں سدکے تے میں مر جاؤں
2026-10-29 17:54:27
0
Sa87 :
2026-10-29 17:23:21
0
Queen 👑 :
❤️nice jaan ❤️❤️
2026-10-28 07:56:33
4
Sa87 :
2026-10-29 17:22:53
0
Sa87 :
السلام علیکم محترم جناب کیا حال ہے آپ کا
2026-10-29 17:23:11
0
Bisharat Hussain Khan :
2026-10-28 13:20:50
1
user825532888461 :
ماشاءاللہ
اللہ پاک نظر بد سے بچھائے
آمین ثم آمین
2026-10-28 08:39:54
1
,🥀Gullam murtaza🌹 :
2026-10-29 11:44:53
0
ayub Raja Kashmi :
❤️
2026-10-29 17:11:03
0
Muhammed Imdad Ali :
2026-10-29 16:50:06
0
Muhammad hassan :
2026-10-29 15:08:55
0
Moheed Awan333 :
khoobsurat
2026-10-30 11:17:04
0
To see more videos from user @niduuu29, please go to the Tikwm
homepage.