@f4.jyuqy: Bach nguyen quang🤍 #baesuzy#kadrama #vairal #fypシ

lyuu
lyuu
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 28 October 2026 07:59:28 GMT
17971
1307
10
114

Music

Download

Comments

anyeicuti
hạ :
bà nổi tiếng r tui mừng cho bà🥺
2026-10-31 09:52:38
2
cucxilauobeloc
cucxilauobeloc :
Gió đông tràn về..
2026-10-28 08:38:18
2
luv.s4toru
he left me, haha :
2026-10-31 09:55:33
1
cx.hj.2
Quynhfgiao :
2026-10-29 13:45:32
1
anyeicuti
hạ :
omg
2026-10-28 08:18:43
1
anyeicuti
hạ :
2026-10-28 08:18:53
1
sonny74123
sonny7 :
[Tim đỏ][Tim đỏ]
2026-10-28 12:44:42
0
aihoi629
15 16 Hải Phòng :
🥰🥰🥰
2026-10-29 03:15:35
0
To see more videos from user @f4.jyuqy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی کا سفر کبھی کبھی اتنی شدید آزمائشوں اور تاریکیوں سے گزرتا ہے کہ انسان اندر سے بالکل ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے۔ نہ جانے کتنی ہی بار ایسا ہوا ہے کہ بے شمار الجھنوں میں گھرا ہوا دماغ اور کرب سے تڑپتا ہوا بے چین دل صرف ایک نادیدہ امید کے سارے پر جیتا رہا، اور میں نے خود کو بس یہی جھوٹی سچی تسلی دی کہ شاید اس تکلیف اور ناکامی میں بھی اللہ کی کوئی بہتری چھپی ہوگی۔ لیکن اب دل اس قدر تھک چکا ہے کہ صبر کی یہ اخری دیوار بھی گرتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔ مسلسل ملتی ہوئی تکلیفوں اور ارمانوں کے جنازوں نے روح کو اس حد تک زخمی کر دیا ہے کہ اب دل کو یہ سمجھانا ناممکن ہو گیا ہے کہ آخر اس بکھراؤ اور درد میں کون سی بہتری ہو سکتی ہے؟ جس انسان کے سارے خواب اس کے سامنے ریزہ ریزہ ہو جائیں اور جس کی راتیں سسکتے ہوئے گزریں، وہ کب تک
زندگی کا سفر کبھی کبھی اتنی شدید آزمائشوں اور تاریکیوں سے گزرتا ہے کہ انسان اندر سے بالکل ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے۔ نہ جانے کتنی ہی بار ایسا ہوا ہے کہ بے شمار الجھنوں میں گھرا ہوا دماغ اور کرب سے تڑپتا ہوا بے چین دل صرف ایک نادیدہ امید کے سارے پر جیتا رہا، اور میں نے خود کو بس یہی جھوٹی سچی تسلی دی کہ شاید اس تکلیف اور ناکامی میں بھی اللہ کی کوئی بہتری چھپی ہوگی۔ لیکن اب دل اس قدر تھک چکا ہے کہ صبر کی یہ اخری دیوار بھی گرتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔ مسلسل ملتی ہوئی تکلیفوں اور ارمانوں کے جنازوں نے روح کو اس حد تک زخمی کر دیا ہے کہ اب دل کو یہ سمجھانا ناممکن ہو گیا ہے کہ آخر اس بکھراؤ اور درد میں کون سی بہتری ہو سکتی ہے؟ جس انسان کے سارے خواب اس کے سامنے ریزہ ریزہ ہو جائیں اور جس کی راتیں سسکتے ہوئے گزریں، وہ کب تک "بہتری" کے آس پاس خود کو دھوکہ دیتا رہے؟ اب تو ہر تسلی ایک فریب اور ہر امید ایک نیا زخم بن کر دل میں اترتی ہے، اور یوں لگتا ہے جیسے زندگی صرف خاموش درد اور لازوال دکھ کا نام بن کر رہ گئی ہے۔ #virall #fypage #fy #grow #growmyaccount

About