@travelwithaliraish: ان پہاڑوں کے اوپر ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مبارک لگے ہوئے ہیں اور آج بھی ان پہاڑوں میں چرنے والی بکریاں آپ کو 1400 سال پیچھے لے جائیں گے آئیے اماں حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہ کے گاؤں کی زیارت کریں 🥹🤲🏻#USA #aliraish4 #travelwithaliraish #madina #travel
کتنے خوش نصیب ہیں آپ جس نے اس وادی کا نظارہ کیا اور کتنی خوش نصیب ہے یہ وادی جس نے ہمارے پیارے نبی ﷺ کا دیدار کیا ہو گا
2026-10-28 10:12:00
194
Nawaz 786 :
پیارے بھائی ایسی عظیم جگہ پر ہم جیسے گنہگاروں کو دعاؤں میں یاد رکھا کریں پلیز ویرے
2026-10-28 11:08:29
43
@intizar. Hussain :
I love you mery Muhammad saw ge🥰🥰🥰🥰🥰🥰😢😢😢😢
2026-10-28 11:53:16
1
Wheed Khan WL :
subhanAllah ❤️mashallha ❤️
2026-10-28 10:01:43
1
Manoshah 163 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَم
2026-10-28 12:08:44
28
sher Ali :
hey mashallah sdky
2026-10-28 11:09:01
1
Zishee ( Zishan ) :
حضرت حلیمہ سعدیہؓ کی خوش نصیبی کو سلام جنہیں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی پرورش اور خدمت کا شرف نصیب ہوا۔ یا اللہ ہمیں بھی اپنے محبوب ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین 🤲❤️
2026-10-28 11:10:23
17
❤️Zeeshan Rajput ❤️✔️👍🏻 :
تیرے چاند پر بھی سلام ہو تیرے چاند پر بھی سلام ہو تیری گود کی اتنی عظیم ہے صلو علیہ اماں حلیمہ سعدیہ کا خوبصورت گاؤں اپ کو دکھاتے ہیں جہاں پہ ہمارے کریم اقا صلی اللہ علیہ وسلم کا بچپن گزرا ہوا ہے ائیے زیارت کریں ہاں جی بسم اللہ
2026-10-28 11:50:47
12
Muhammedimran1770 :
Ameen Suma Ameen
2026-10-28 10:23:56
1
Islamic Queen :
mashallah
2026-10-28 14:33:51
2
K ~ _ ~ H :
سبحان اللّٰہ ۔
2026-10-28 10:54:31
11
sohna munda :
main qurban ya Rasool Allah
2026-10-28 10:02:42
12
𝐒𝐡𝐚𝐢𝐝𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥𝐚𝐤𝐮𝐤𝐚 :
MASHALLAH SUBHANALLAH🥰🥰
2026-10-28 09:12:41
20
hQasir Ali Qasir :
گاؤں اپ کو دکھاتے ہیں جہاں پہ ہمارے کریم اقا صلی اللہ علیہ وسلم کا بچپن گزرا ہوا ہے ائیے زیارت کریں ہادی بسم اللہ وہ درود تجھے پہ بھی امنہ تیرے چاند پر بھی سلام ہو درود تجھ پہ بھی امنہ تیرے چاند پر بھی سلام ہو تیرے چاند پر بھی سلام ہو تیری گود کتنی عظیم ہے صلو علیہ
2026-10-28 10:03:46
6
ali :
2026-10-28 09:14:13
8
abid :
[Red heart]
2026-10-28 10:12:46
1
Amjad Shah Bukhari :
masha Allah
2026-10-28 09:11:22
8
Chand saab :
Mashallah 🥰🥰🥰
2026-10-28 12:38:51
7
Lala g 07 :
mashallah mashallah ❤️💕❤️
2026-10-28 09:21:55
5
MALiK AsiF :
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین♥️❤️
2026-10-28 14:41:18
1
Muhammad Sajjad :
اللّٰہ پاک حضرت حلیمہ سعدیہؓ کے روضہ مبارک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام سلام عرض کر دینا میرا لے کر دعا کریگا قدموں میں بیٹھ کر میرے لیے دعا کریں گا
اللّٰہ پاک حضرت حلیمہ سعدیہؓ رضی اللہ عنہ کے صدقے میں ہماری بخشش عطا فرما آمین
2026-10-28 14:32:55
4
🕋ISLAM Ke SHAZADI🫅 :
ماشاءاللہ
2026-10-28 14:31:17
2
Waheed Lucky 110🇵🇰 :
Mashallah
2026-10-28 13:18:49
2
Zain Malik :
سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-10-28 11:22:44
1
To see more videos from user @travelwithaliraish, please go to the Tikwm
homepage.