@yakuzabama:

remondsteven pejuang keluarga
remondsteven pejuang keluarga
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 28 October 2026 09:10:03 GMT
3233
25
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yakuzabama, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رائے عامہ کو بوٹوں سے روندا گیا جیتنے والے زنداں میں ڈالے گئے  بیٹیاں لیڈروں کی اٹھالی گئیں روشنی پر اندھیر ے اچھالے گئے  اہل ِ حق پہ تشدد کی برسات کی دیکھنے والی آنکھیں نکالی گئیں ساری سچی زبانوں کو کاٹا گیا  بیڑیاں عورتوں کو بھی ڈالی گئیں کیمرے خفیہ پہنچائے بیڈ روم میں بیویوں کی بھی فلمیں بنائی گئیں بچیوں کو برہنہ دکھایا گیا گردنیں سرپھروں کی جھکائی گئیں  غیر کی ہم مسلسل غلامی میں ہیں  فوج ِ انگریز ہی حکمراں ہے وہی  قوم پوری کی پوری اسیری میں ہے قیدیوں کی ابھی داستاں ہے وہی ٹوٹ جائے نہ زنجیرِ ظلمت کہیں ظالموں نے قیامت کو برپا کیا خوف ِ عمران  میں جھوٹے جرنیل نے  قوم ِ محکوم کو خوں سے نہلا دیا پیشہ ور قاتلو ں کی حکومت میں ہم  پھرتے ہیں اپنی لاشیں اٹھائے ہوئے ذات کے طاقچوں میں دئیوں کی جگہ   جی رہے ہیں اندھیرے سجائے ہوئے لوٹیں کل بھیڑیوں کی اسی فوج نے عزتیں اپنی بہنوں کی بنگال میں آج خیبر سے لے کر گوادر تلک  بھائی ڈالے گئے دکھ کے پاتال میں  اپنی چیخیں تو سینوں میں پھٹنے کو ہیں تم سمجھتے ہو کوئی دھائی نہیں ٹھیک فرما گیا ہے  فرازِ قلم  پیشہ ور قاتلو، تم سپاہی نہیں منصور آفاق #muhabbat_nama #foryoupage #foryou #urdupoetry #unfrezzmyaccount

About