@southtodayofficial: پاکستان کی سیاست میں ایک بار پھر بڑی پیش گوئی سامنے آگئی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما رمیش کمار نے عمران خان سے متعلق اپنے بیان پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں سیاسی صورتحال بدل سکتی ہے ۔رامیش کمار نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ جہاں بات ہونی تھی، وہاں بات ہو چکی ہے۔ آخر ان کا اشارہ کس طرف ہے اور عمران خان کے حوالے سے کیا تبدیلی متوقع ہے؟ دیکھیئے اس ویڈیو میں۔ #SouthToday #ImranKhan #RameshKumar #PTI #PPP #PakistanPolitics #PoliticalUpdate #BreakingNews #PakistanNews