@edits_by_mudassir_: محبت میں سب سے زیادہ تھکا دینے والا مرحلہ وہ ہے جب ، آپ آپ کو اپنا حق مانگنا پڑے اور اپنی اہمیت یاد دلانی پڑے۔ جس رشتے میں بار بار یاد دلانا پڑے و محبت نہیں روح کو تھکا دینے والی ایک مشقت ہے #foryou #shayri #poetrystatus #edits_by_mudassir_