کسی نے پوچھا، محبت کے بدلے محبت کیوں نہیں ملتی؟
میں نے مسکرا کر کہا:
کیونکہ ہر شخص محبت کرنا جانتا نہیں،
اور جو جانتا ہے،
وہ اکثر کسی ایسے شخص سے محبت کر بیٹھتا ہے
جو اُسے کبھی اپنا سمجھتا ہی نہیں
2026-10-28 12:02:44
1
Qamaruddin Jeho Abro :
*لوگ دنیا میں چہرے دیکھتے ہیں*
*ہم نے ایک چہرے میں دنیا دیکھی🥀🫠*
. ✨ *𝑷𝒓𝒊𝒏𝒄𝒆𝒔𝒔* ✨👑