@kashipathni0: 💃💃💸💸🤌performance > *اچھے اخلاق سے پہلے پیسے کا ہونا ضروری ہے* > *کیونکہ !* > *یہاں غریب کی خوش اخلاقی کو لوگ مجبوری سمجھتے ہے۔* > *قابل بنو اور خرید لو اپنی پسندیدہ چیز،* > *یہاں رونے سے کچھ نہیں ملتا۔* > *پہلی بار کوئی اپنا سا لگا تھا،* > *خیر... لگا ہی تھا، بس۔* > *ایک سوال ہے... سچ سچ جواب دینا، کیا انسان وقت کے ساتھ بدلتا ہے یا لوگ اسے بدل دیتے ہیں...* ہم تعلقات کو قید نہیں کرتے،* > *جو جہاں بچھڑ جائے، فی امان اللہ۔*کچھ لوگ ہمارے لیے اتنی اونچی تالی بجاتے ہیں* > *کہ تالی نا بجانے والے کی طرف ہمارا @🔥𝙃 𝙖 𝙟 𝙞🔥 دھیان ہی نہیں جاتا۔