مجھ پر آنکھیں بند کر کے اعتبار کر سکتی ہو،
میں تمہارے اعتماد کو کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گا۔
دنیا چاہے میرے بارے میں کچھ بھی کہے،
تم میرے کردار پر شک مت کرنا۔
میں تم سے محبت صرف لفظوں میں نہیں کرتا،
بلکہ اپنی نیت میں بھی تمہیں سچا رکھتا ہوں۔
تمہاری عزت میرے لیے اپنی عزت جیسی ہے۔
تمہاری خوشی میری اپنی خوشی سے بڑھ کر ہے۔
اگر کبھی حالات ہمارے خلاف بھی ہو جائیں،
تب بھی میں تمہارا ہاتھ چھوڑنے والا نہیں۔
میں وعدے کم کرتا ہوں، مگر جو کرتا ہوں نبھاتا ہوں۔
تمہیں دھوکا دینا تو دور کی بات ہے،
میں تمہارا دل دکھانے سے بھی ڈرتا ہوں۔
میں مر تو سکتا ہوں، مگر تمہارے اعتماد اور محبت سے کبھی بےوفائی نہیں کر سکتا🥀❤️
2026-10-29 08:07:03
2
To see more videos from user @mano.hu.yaar_5, please go to the Tikwm
homepage.