@wailly_funkar: کیا آپ جانتے ہیں کہ پرانے وقتوں میں طلاق یافتہ خواتین اپنی زندگی اور تنہائی کا وقت کیسے گزارتی تھیں؟ اس ویڈیو (پارٹ 2) میں ہم اسی تاریخی اور معاشرتی پہلو پر بات کریں گے۔ جانیے ان کے حالات، صبر اور روزمرہ کی زندگی کی سچی عکاسی۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، لائک کریں اور اپنے خیالات کا اظہار کمنٹ سیکشن میں ضرور کریں۔ مزید ایسی دلچسپ اور معلوماتی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! #DivorceLife #UrduStories #EmotionalStory #LifeLessons #IslamicGuidance
Hayeee baba g apki bato ny rula diya itny dard mily hn k bs khamoshi Mjburi hy😭
2026-11-05 05:06:41
5
jind jaan :
اب تو بیوہ بہن اور اس کے بچوں کو سارے مل کر ذلیل کرتے ہیں۔
2026-10-29 05:38:29
146
muhmamd sahib :
Haye haye[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-06 10:05:40
0
اہلِ ایمان :
یقین کیجیے میرے ساتھ آج بھی میکے میں یہی سلوک ہو رہا ہے میری بھابھی اور بھائ ایسے ہی رکھتے ہیں بات نئے پرانے زمانے کی نہیں بات یہ ہے کہ نند بیٹی جتنا مان اور عزت بھابھی اور بھائ کو دے گی اس سے چار گناہ اسے بھی ملتی ہے
2026-10-28 19:23:23
37
Ejaz Tufail tami :
amizing
2026-11-07 21:38:11
0
Anaya rani😎 :
ab maa bap ni bnty bhabiya Bhai Kia dor ki bt ha koi bnta ksi ka
2026-10-29 03:59:40
52
Fatima ch :
aj kl to astgfar he ha babieo sy😭
2026-10-29 02:05:16
47
🦋⁂༄Khͥสnͣzͫสสᖙi༄⁂🦋 :
میرے ساتھ سم ایسا ہی ہوریا ھے پہلے بھی مجھے پلکوں پر بیٹھا تھا اب بھی سر پر بیٹھا ھے الحمدللہ
2026-10-29 06:10:17
31
Aamir Mushtaq Advocate :
اب تو عدالت میں بھائی ساتھ آتے ہیں طلاق لینے
2026-10-29 13:30:33
18
hassan butt :
پتا نہیں بابا کس ملک اور قوم کی بات کر رہا
2026-10-29 13:58:47
11
beat of life :
or AJ Kal bhabi waris ban jati ha, or Asal waris ko Nikal diya jata ha, ya phr zalil Kiya jata ha.
2026-10-30 14:40:54
18
انجم JUTT🦋🇮🇹(Scorpio)🦋🇵🇰 :
Ya 1980 ki batt kar rhy hin g
2026-10-29 12:10:03
8
زندگی امتحان ہے :
وہ وقت بہت اچھا تھا
2026-10-28 12:12:31
32
Shabana jabeen :
کتنا اچھا وقت تھا اب تو نفسا نفسی کا عالم ہے
2026-10-29 03:26:31
32
🌼🦋🌼 :
Allah pak ab waly bahiyoo ko b hadayat dy ameen suma ameen
2026-10-28 14:08:54
13
Be a muslim :
واہ ایسے بزرگ ایسے باحیا لوگ کہاں چلے گئے سب کے سب چلے گئے گندی غلاظت بھری دنیا میں ہمیں چھوڑ گئے
2026-10-30 08:35:04
13
Rakhshandah kamyana :
او وقت زمانے بہت چنگے سی 😢
2026-10-29 05:02:04
13
💜Ch ijaz Bhullar💜 :
سو ہتھ رسا تےسرے تے گنڈہ
وہ دور ہی کمال تھا دلوں میں درد تھا
بابا جی بہت سیانے انسان ہیں
2026-10-30 09:34:31
8
Muhammad Usman Jutt :
گولڈن وقت تھا وہ اب مٹی ہے
2026-10-28 21:23:19
11
Saiqa Wasim ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥂 :
👍👍👍👍
2026-10-28 18:20:47
7
foziafozia :
Boht khoob sahi kaha bilkul Chacha g aap ne from lahore
2026-10-29 02:28:13
7
Bano :
sahe kahty hai chacha ji
2026-10-28 17:17:41
6
🌹THAKUR⚡کھربائی⚡ :
جیو چاچا ۔ اور کچھ تو اسی غم کے بوجھ تلے مر جاتی تھیں ۔سوچ سوچ کے ۔ اب میں طلاق یافتہ ہوں ۔ پھر لوگ کہتے اس کو طلاق ہوگی تھی
2026-11-06 06:48:19
1
saad :
باباجی چنگے پیو تے بھرا ایسا ٹائم زون ھی نیں دیندے ۔۔۔۔۔ اصل گل ماں باپ نوں وی چاھدا اے کھ وزن دی تربیت کرن
2026-11-05 05:48:49
3
Innocent Bebo :
Allah 🙏🏻
2026-10-31 15:47:04
3
To see more videos from user @wailly_funkar, please go to the Tikwm
homepage.