*یوں بھی کر لیتا ہوں ٹکڑوں میں تیرا عشق قبول*
*مجھ کو بچپن سے سکھایا ہے گزارا کرنا ...💔🥹*
*جا رہے تھے مجھے مڑ کر بھی نہ دیکھا تم نے❤️🩹*
*کیا ضروری تھا خسارے پہ خسارہ کرنا؟ 💔*🥹
2026-10-30 13:49:14
0
To see more videos from user @n.a.i.n19, please go to the Tikwm
homepage.