@malokamedia0: عارف والا / پاکپتن روڈ اڈا رنگشاہ پر نہر پل کے عین اوپر ٹریفک حادثہ عارفوالا / اینٹوں سے بھرا ٹریکٹر ٹرالا بائی ویلر کنٹینر سے ٹکرا گیا۔اور ٹرالے کے پیچھے کوچ جا ٹکرائی ۔ٹریکٹر ڈرائیور اور کوچ ڈرائیور زخمی عارفوالہ /حادثہ ٹریکٹر ٹرالا ڈرائیور بس پل پر کھڑی تھی اس کو کراس کرنے کے نتیجے میں ہوا۔ عارفوالا / ٹریفک کو مشکلات کا سامنا پولیس تھانہ رنگ شاہ اور پٹرولنگ پولیس جائے حادثہ پر موجود اور مزید کاروائی شروع۔###

irfan Maloka10 E.B بھٹیاں والا
irfan Maloka10 E.B بھٹیاں والا
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 28 October 2026 10:33:01 GMT
309
42
1
2

Music

Download

Comments

zanfarkhan4
[email protected] :
😅😅😅
2026-10-28 10:36:04
0
To see more videos from user @malokamedia0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About