@ishqzadaa_: اب مجھے اجازت دے دو کہ میں آگے بڑھ جاؤں، میں نے بہت عرصہ تیرے دکھ کو اپنا مقدر سمجھ کر جیا ہے، اب تھک گیا ہوں ہر روز خود کو توڑتے توڑتے، اب اپنے دل کو تیرے غم سے آزاد کرنا چاہتا ہوں۔ 💔😔🖤 #foryoupage #dontunderreviewmyvideo#growmyaccount #viralvideo #ishqzadaa_