میں تجھ کو سرخ گلاب لکھوں
پا پھر شاعری کی کتاب لکھوں
کھو کر تیری یادوں میں گم
اشعار سارے___ لاجواب لکھوں
لکھ کر تیرے ھونٹوں پر غزل
اپنے ہونٹوں کو__ بیتاب لکھوں
خود ھی کروں سوال خود سے
اور خود ھی___لاجواب لکھوں
2026-10-28 16:08:23
0
To see more videos from user @imsarahkhan1, please go to the Tikwm
homepage.