@iqra10560: یہ معصوم جانور کتنی امید بھری نظروں سے دیکھتے ہیں کہ آج کوئی ان کے لیے کھانا لایا ہے۔ 🥺💔 انہیں روز تو کوئی مارتا ہے، کوئی ظلم کرتا ہے، کوئی ڈنڈے مار کر بھگا دیتا ہے۔ شاید آج انہیں اچھا کھانا مل جائے، شاید آج کوئی ان پر رحم کر دے۔ 😭 مگر ان معصوموں کو کیا پتا کہ جس کھانے کو یہ محبت سمجھ کر کھانے جا رہے ہیں، اسی میں زہر ملا کر ان کی جان لینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ 💔😭 یا اللہ! یہ بے زبان ہیں، اپنا درد کسی کو بتا نہیں سکتے، اپنی تکلیف کسی کو سمجھا نہیں سکتے۔ ان کی خاموش آنکھوں میں بھی جینے کی امید ہوتی ہے، انہیں بھی بھوک لگتی ہے، انہیں بھی درد ہوتا ہے، انہیں بھی زندگی پیاری ہوتی ہے۔ آخر ان معصوموں کا قصور کیا ہے؟ 😭💔 کب تک یہ ظلم ہوتا رہے گا؟ کب تک بے گناہ جانوروں کی جانیں لی جاتی رہیں گی؟ خدارا! ان بے زبانوں پر رحم کریں، انہیں کھانا دیں، زہر نہیں۔ ان کی حفاظت کریں، ان کی زندگی چھینیں نہیں۔ 🥺🤲🏻💔 #بےزبان #رحم_کریں #جانوروں_پر_ظلم_بند_کرو #جانور #ظلم

🦋♡انــّْ͢ـت_الـ᩼ᩜـــحیاۃ.♡︎🦋
🦋♡انــّْ͢ـت_الـ᩼ᩜـــحیاۃ.♡︎🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 28 October 2026 11:13:31 GMT
766
98
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @iqra10560, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About