@mtahir.afridi: جب تک ہوں انشاء اللہ شیر کی طرح لڑوں گا۔ لیکن جس دن میں نہ رہا تو انشاء اللہ آپ کو کوئی یہ نہیں کہے گا کہ آپ لوگوں کا ایک آفریدی آیا تھا اور وہ بک گیا آپ لوگوں کا ایک آفریدی آیا تھا اور اس نے ڈیل کرلی۔ جب تک مجھ میں سانس ہے انشاء اللہ ان کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہوں گا چاہے انکو اچھا لگے یا برا,!!!!#freeimrankhan #Releasesohailafridi #mtahirafridi7171 #releaseimrankhan #foryoupage❤️❤️