@sunnyabri2136: السلام علیکم نہیں پتا کہ اج کے بعد اپ سے بات ہو یا نہ ہو سوچا اپ کو بتا دوں کہ اج اسلام اباد پولیس اور سی ڈی اے والے میرے گھر ائے کہ گھر کا جو باقی پورشن ہے وہ توڑنا ہے. محسن نقوی اور طلال چودری کے کہنے پر یہ گھر توڑ رہے ہیں میں ان کی بات کیوں مانوں کیا یہ عوامی نمائندے ہیں یا سی ایس پی افیسرز ہیں یہ پاکستان کے سٹیک ہولڈر بھی نہیں ہیں ۔۔میرے ملک کے ائین کا ارٹیکل 38 اور 25 مجھے پروٹیکشن دیتا ہے لیکن پھر بھی انہوں نے میرے گھر کی ایک اینٹ بھی توڑی یا چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا تو اس کے رسپانس میں نے جو بھی قدم اٹھایا اس کا ذم دار چیف جسٹس پاکستان ہوگا مجھ سے مرگلہ روڈ ڈی چوک یا کانسٹیٹیوشن ایونیو دور نہیں ہے۔میں خود کو ان سے زیادہ اچھا شہری اور پاکستان کا سٹیک ہولڈر سمجھتا ہوں۔۔ #GovernmentofPakistan
Abdul jaleel lail
Region: PK
Wednesday 28 October 2026 11:32:39 GMT
Music
Download
Comments
Yasir Khan Awan :
May Allah keep you safe and well; we are with you ❤️❤️❤️
2026-10-28 18:52:27
752
👑 𝕄.𝕚.𝕒.👑 :
بہت دکھ ہو رہا ھے عام عوام کو اس طرح پریشان حال دیکھ کے۔۔ اللہ پاک آپکی مدد فرمائے اور ان ظالموں کو غرق کرے آمین
2026-10-29 15:56:18
23
Muhammad Khalid :
سپریم کورٹ اپنی حفاظت نہیں کر سکی اپ اور میری حفاظت کریں گے
2026-10-28 13:22:16
442
abid rana :
i agree with you sir
2026-10-30 05:52:27
1
ملک حسن😎 :
ایک ملنگ آدمی نے کہا تھا میں برداشت کر لوگ آپ لوگ برداشت نہیں کر سکو گے
2026-10-28 14:01:20
449
Abdul Razzaq :
ماشاء الللہ اس کو کہتے ھیں انصاف پسند اور غیرت مند مرد
2026-10-28 17:54:29
208
Ch Pervez boos :
بھای یہ اس دور کے فرعون ھیں
2026-10-28 14:31:28
153
jamil butt :
آپ ہمیشہ حق سچ کی بات کرتے ہیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
2026-10-28 13:21:07
186
|\/|∆|\|| :
geo kisi ne to haq bt ki
2026-10-28 13:22:19
206
umer Balochi :
سر سلام ھے آپکو کچھ ملے نا ملے وہ بعد کی بات ہے لیکن آپ کے انتہا کے غیرت مند ہونے کو سلام ھے ۔۔۔۔کاش باقی اسلام آباد والوں کی مری ہوئی غیرت جاگ جائے
2026-10-28 15:58:56
47
Amjadijaz23 :
الله بچائے فارم سینتالیس والوں سے
2026-10-28 14:25:22
49
Happy.libra007 :
Very well said bro 👌👍
2026-10-29 18:26:00
1
Syed Rawalpindi 512 :
Great Man bro
2026-10-29 20:24:59
1
Zuhan Khan :
great sir,u r right.
2026-10-29 10:30:05
2
sherazkhan468 :
2026-10-28 13:10:56
23
✅Malik Tarnsport 🚛✅ :
good luck
2026-10-29 11:09:10
2
Hazaray wal👑🖤 :
آپ ہمیشہ حق سچ کی بات کرتے ہیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں آپ کچھ نہیں کر سکتے
2026-10-29 02:33:57
15
Hafeez Gurmani . :
zindabad zindabad
2026-10-29 08:41:19
2
z Zaffar JH :
سر سلام ھے آپکو کچھ ملے نا ملے وہ بعد کی بات ہے لیکن آپ کے انتہا کے غیرت مند ہونے کو سلام ھے ۔۔۔۔کاش باقی اسلام آباد والوں کی مری ہوئی غیرت جاگ جائے
2026-10-29 15:32:10
7
💫🤍 𝕫𝕒𝕚𝕟𝕒𝕓804 🤍💫 :
سلوٹ ہے بھائی
2026-10-28 17:54:11
8
Shakeel✒️ Ahmed🫵 hashmi🫶 :
مرشد تیری ایک ایک بات یاد آتی ہے
2026-10-28 17:43:38
102
Haniftabassum :
@ملک حسن😎:ایک ملنگ آدمی نے کہا تھا میں برداشت کر لوگ آپ لوگ برداشت نہیں کر سکو گے
2026-10-29 14:27:31
6
Rai Khizar hayat :
Apna khayal rakho
2026-10-28 17:05:57
18
kamranabbasi1258 :
Zabardast 👍👌✌️👏🌹❣️🇵🇰
Peyary Bhai
bilkul theek kaha Aap nay
we are agree with you
Dear brave man👍👌✌️🤲🤲🌹❣️🇵🇰🇵🇰
2026-10-28 18:14:14
18
Noori Bagh :
Allah pak ap ko apni hifz o amaan main rakhy.or in zalimon sy mehfoz rakhy
2026-10-29 02:22:18
9
To see more videos from user @sunnyabri2136, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.