💖💖حقیقتوں میں تم ہی ہو
تصورات میں تم
میرے قریب ہو اتنے میری حیات میں تم
میں منزلوں سے بھٹک ممکن ہی نہیں
ہو میری رُوح میں موجود میری ذات میں تم
ذکر تیرا زندگی میری کا مقصد ہے
ہر اک شعر میں تم ہر اک بات میں تم
ہر دن تیری جستجو تیری چاہت جنون عشق میں شامل القابات ہو تم❤️🩹❤️🩹
2026-10-29 13:24:05
0
To see more videos from user @a_here11, please go to the Tikwm
homepage.