@pml.n.official1: کھاد اور ڈی اے پی مہنگی ہونے پر حکومت نے ایک اضافی پیکج دیا ہے۔ کسان کارڈ ایک تاریخی منصوبہ ہے جس میں پنجاب کے 10 لاکھ چھوٹے کسان رجسٹرڈ ہیں۔ ہر فصل سے پہلے انہیں 5 ایکڑ پر ڈیڑھ لاکھ روپے ملتے ہیں۔ اس کے علاوہ کھاد کی سبسڈی کی مد میں 3500 روپے فی ایکڑ اضافی دیے جا رہے ہیں۔ گندم کے سیزن سے پہلے 17 ارب روپے کی سبسڈی اور لون کا اعلان کیا گیا ہے جو تمام کسان کارڈ ہولڈرز کو ملے گا۔
Maryam saheba mujhy paisun ki ashad zarurat Hy plz help me .Ghar banana hy
2026-10-31 11:35:58
0
👑 رانا احتشام خاں 👑 :
madam AP card na de AP cheeso ka rate hi Kam kr de thanks 🥰🥰🥰
2026-10-28 12:17:06
421
زویا راجپوت 💫💫 :
کتنا خوش نصیب ہوگا آپ کو یاہنے والا😂♥️
2026-10-30 19:10:10
23
Alina Rehman🤍 :
koi friendship kar lo yaar
2026-10-28 13:14:13
101
Queen princess ❣️ :
as mangai ki wja sy humri shadi ni ho pa rhi
2026-10-29 05:28:11
52
Saddam king :
lol dea
2026-10-31 08:37:31
0
Iqra_Awan🥀❤🥀 :
humy tu ni milta
2026-10-28 14:26:52
71
🇵🇰احسان اللہ نول 🇵🇰 :
yr hmary pas ni hn kisan card
2026-10-29 04:53:12
7
Maلik Tahir :
جتنا اپ نے پاکستان کی عوام پر ظلم کیا ہے نا اتنا تاریخ میں کسی نے نہیں کیا اللہ سے ڈریں
2026-10-28 13:04:22
143
ifrahkhan :
Imran khan 😎✊
2026-10-28 14:57:15
25
Makhna🌸 :
Tari Kareem sasti hy
2026-10-28 16:24:35
243
Amir Bhaseen :
خاد مہنگی ڈی اے پی مہنگی ڈیزل مہنگا منجی کا ریٹ ہے نہیں پچھلی دفعہ کٹائی چار ہزار روپے مشین کی اس دفعہ 8 ہزار روپے کٹائی مشین کی کدھر جا کسان مر گیا کسان 😭😭😭😭🙏🙏
2026-10-28 13:08:06
94
flower ❤ :
سستا نہیں کرنا بھیک دینا کسانوں کو
2026-10-29 05:13:52
36
Fatima Rajput :
shahzadi
2026-10-29 04:48:32
20
To see more videos from user @pml.n.official1, please go to the Tikwm
homepage.