@samiswati: سوشل میڈیا پر اسٹیبلشمنٹ کے پروپیگنڈے کو لوگوں نے پہلے بھی مسترد کیا تھا اب بھی کچھ گھنٹوں میں ان پروپیگنڈوں کا صفایا ہوجائے گا ۔۔۔!!! قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پارلیمنٹ خطاب کے بعد صحافیوں سے گفتگو احباب تیار رہیں ، اب لاج رکھنی ہوگی ۔ ان شاءاللہ العزیز #trending #fyp #tiktok #foryou #fyp