کیا مسلی انسان نہیں؟ پھر اس قدر تمسخر کیوں؟😞 کیا کسی انسان کو پیشے کی وجہ سے حقیر سمجھنا تکبر نہیں؟ اور تکبر الله کو سب سے زیادہ ناپسند ہے! مولوی صاحب اس پہ بھی تھوڑی سی روشنی ڈالو!
2026-11-03 03:11:55
27
arshad785875 :
💕اس مولوی دی زمین کوئی نہیں میں حلف دینا😁
2026-11-02 06:19:49
44
♤》ARSLAN《♤ :
پھر مکان بھی کرائے پر نا دے😂😂😂😂😂
2026-11-03 05:10:02
7
kuls.43 Official :
مولوی نو پیسہ دینا حلال ہے
2026-11-02 18:41:58
23
Muhammad ishaq :
It is not haraam to give money to a Maulvi.
2026-11-03 03:25:30
0
Leo The 🦁 :
جو بھری محفل میں کسی کا مذاق اڈے وہ عالم ہو ہی نہی سکتا
2026-11-03 04:00:52
5
Tabish Bawa :
اگر کسی کو میں نے ایک لاکھ روپے دیا ہے اور ایک سال پہ ٹھیکی پہ زمین لی ہے تو اس زمین سے میں ایک سال میں چائے پانچ لاکھ کی فصل اٹھا لوں تو جسے میں نے ایک لاکھ دیا وہ اس کے لیے سود کیسے ہو گیا
2026-11-02 14:49:59
12
Ali Akbar :
kisi pr hasna ghlat bat hai molvi
2026-11-03 06:16:34
3
M Bilal khaki Ghanjera :
pouri mehfil MN Kisi bnde ki tazleel krni kia jaiz he
ab ye bhi es muhtaram se poucho
phla farz to adab he
2026-11-02 09:09:34
6
Pakway :
یعنی کہ نفع نقصان میں برابر کا شریق ہونا سود نہیں
2026-11-02 09:17:12
5
LEO THE LION :
بازار کے اندر جو دکانیں بنی ہوتی ہیں ان کا کرایہ،، وہ بھی حرام ہوا کسی کا کام چلے نہ چلے وہ اپنا کرایہ لے لیتا ہے
2026-11-03 06:15:22
4
TOUSEEF RAWALPINDI :
nai haram.haram wo hota ha jisko Allah haram krta ha.
thaky pa zaeen ka matlb ha zameen kray pr di.kray or dana kdr likha ha haram ha apni zameen dukan ya ghr
2026-11-02 09:28:22
2
Ahsanify :
کسی کے اوپر طنز کرنا اور ہنسنا کیا یہ دین میں جائز ہے
2026-11-03 05:54:19
1
Ali Raza :
Bhai molvi sb samjha nahi sawal ko
2026-11-03 03:18:24
3
Sachikhabar :
ٹھیکہ میں اگر نقصان ہو تو پیسے کم دیتے مگر جب فائدہ ہو تب زیادہ نہیں دیتا کوئی ٹھیکے دار
2026-11-03 03:46:11
1
❤️✨ق ا ض ی ❤️ب ا س ط✨♥️ :
مولوی صاحب نے جو بات کی ہے اس حساب سے تو جوا بھی پھر حلال بنتا ہے اس میں تو کبھی نفع اور کبھی نقصان😂
2026-11-02 17:53:53
3
Muhammad Naeem Sial :
بھائی پراپرٹی کی اگر قیمت گر جائے تو زمین والے کو گھاٹا ہو جاتا ہے دریا کی وجہ سے کٹائی ہو جاتی ہے زمین کو بیماریاں لگ جاتی ہیں تو گھاٹے کا امکان تو موجود ہیں نا اس کی اپ جس طرح کہہ رہے ہیں اس طرح کوئی بھی چیز پھر رینٹ پہ دینا حرام ہے
2026-11-02 23:12:48
1
*Khalid Kamboh* :
قران اور حدیث کہ مطابق مولانا صاحب کا موقف بالکل درست نہیں ہے
2026-11-02 06:56:24
3
Alihamzakhan :
پھر حلال کیا ہے سب چیزوں کو حرام کہتے ہو
2026-11-02 17:53:15
1
Najjam Chauhan :
مکان کرایہ پر دینا جائز ہے تو زمین کرایہ دینا نا جائز ہے مولانا اس کی وضاحت فرمائیں
2026-11-02 08:40:29
2
Naveed BODLA :
ye to koi jwb ni
2026-11-01 20:00:40
3
sardarhamza7272 :
Ek Bandy ki 5 shops hy wo rent py deta hy 😂😂ab shop waly ko faida ho ya nuqsan is sy owner ko to kuch ni
2026-11-02 17:58:10
1
@future.star ⭐ :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال ان امام صاحب مولوی صاحب سے ہے کہ جب کسی مولوی کو محفل میلاد کے لیے بلایا جاتا ہے تو وہ کچھ رقم لیتے ہیں جیسے کہ 50 ہزار یا 20 ہزار یا 30 ہزار یا لاکھ روپیہ ان کی ویلیو کے مطابق تو سوال میرا یہ ہے کہ جو یہ رقم لیتے ہیں بیان کرنے کے لیے دین کی تبلیغ کرنے کے لیے وہ ان کی ذات پر حلال ہے یا حرام ہے کیونکہ اس میں میرے خیال سے کچھ ایک پرسنٹ بھی نقصان نہیں ہوتا اس رقم میں صرف فائدہ ہی فائدہ ہے تو برائے مہربانی میرے اس سوال کا جواب دیجیے گا تاکہ میں یا میرے جیسے لوگ حق کی راہ پر چلنا سیکھیں شکریہ[Sad][Sad]
2026-11-03 04:03:23
1
🏹مستری🕌 اسد🕌 کوٹلا آلہ 🕌 :
یہ کون سی کتاب میں لکھا ہوا ہے
2026-11-02 01:46:15
3
Asife Ali :
Glat.kae.ra.he
2026-11-02 07:16:39
1
To see more videos from user @alma.klemla.kan, please go to the Tikwm
homepage.