@umushedi: محترمہ حمیدہ وحید الدین صاحبہ کی گزشتہ روز وائرل ویڈیو پر وضاحت بطور سیاسی کارکن اور منڈی بہاؤالدین کا رہائشی ان کے ساتھ ناروا سلوک پر دلی تکلیف ہوئی جس کا میں نے اظہار کیا تھا کیونکہ میں سیاست پر ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں کی عزت کو ترجیح دیتا ہوں. مگر کل لیگی دوستوں نے وائرل ویڈیو کو جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دے کر اسے متنازع بنایا. آج محترمہ نے اس کی وضاحت دی اور پارٹی ،سی ایم آفس اور انتظامیہ کی غلطی کو اپنی غلطی کہہ کر پارٹی کا دفاع کیا جو کہ ان کی اپنی پارٹی سے وفاداری کا منہ بولتا ثبوت ہے. مگر حقیقت یہ ہے یہ ان کی پارٹی کا صرف ان کے ساتھ نہیں بلکہ پورے حلقہ کے ساتھ ناروا سلوک تھا جو قابل مزمت ہے . کیونکہ بھی وزراء اعلیٰ منڈی بہاؤالدین تشریف لاتے رہے ہیں اسی ویڈیو میں نیچے آپ دیکھ سکتے ہیں عثمان بزدار بطورِ وزیر اعلیٰ کے دو سرکاری دوروں کی ویڈیوز لگائی ہیں میں نے. #UmarMushedi
ہم وضاحتوں سے کچھ نہیں ہوگا جو ہونا تھا وہ ہو گیا 😁😁😁😁😁
2026-10-28 12:49:49
107
sabir hussain :
عظیم باپ کی عظیم بیٹی ضلع منڈی بہاؤالدین کی شان
2026-10-28 13:21:40
43
ik supporter 😇🇵🇰 :
Shyd apko farq nhi para , lkn apko vote krny walon ko bhut farq para ky unky vote Sy selected candidate ki yeah importance hai unki party ki leadership ki nazr mn
2026-10-28 15:15:49
0
Aseel lover 302# :
I am proud of you
2026-10-28 15:25:27
0
Mani Khawaja :
Ap great ho 🤲
2026-10-28 15:26:57
0
Muddasar Nawaz :
Na hun nai
2026-10-28 13:36:49
7
Raja Ishtiaq Ahmed :
سسٹر حمیدہ وحید الدین زندہ باد اچھے باپ کی سلجھی ہوٰئ بیٹی ہے 🥰🥰🥰🥰🤲🤲
2026-10-28 13:13:37
24
ᴹ ʰⁱʲᵃᵇⁱ🎓 :
absolutely right 😌
2026-10-28 15:09:24
0
اص :
اپ نے سوشل میڈیا نہیں دیکھا اپ نے حقیقت دیکھی ہے کل
2026-10-28 12:50:56
31
Ateeq ur Rehman ch pattoki✅ :
Great c.m
2026-10-28 15:16:17
0
hafiz khalid mehmood jallali :
او سسٹر جی اپ میزبان تھے مسئلہ ہی نہیں آپ نے شاندار استقبال کیا
2026-10-28 13:09:24
14
gondal :
nechy kia lekha howa hai 🤨
2026-10-28 13:12:21
6
چوہدری مہدی گوندل کانیھانہ :
بھائی جان ملکوال تحصیل کے ضلع جہلم سرگودھا منڈی کو ملانے والا دریائے جگ نظام پڑ اس کا کیا بنا کوئی انفارمیشن دو
2026-10-28 12:17:47
8
🅰️🅰️MIR🇵🇰 Ratra🚩 :
yehi kuch hona tha baad mein sub ko pata hota hai kursi izzat sy ziada bari hoti hai
2026-10-28 13:06:43
5
Šömÿ Müghäl :
میڈم جی آپ میرے لیے قابل احترام ہیں لیکن جو ھوا وہ درست نہیں ھوا اس طرح نہیں ھونا چائیے تھا سرکاری سیاسی نجی یہ سب ڈرامہ ھے دورہ دورہ ھوتا ھے بس یہ لوگ مغرور اور گمنڈی ہیں ن
2026-10-28 13:12:38
5
king 😎😎 :
عظیم باپ کی عظیم بیٹی ضلع منڈی بہاؤالدین کی شان
2026-10-28 13:36:29
6
baigsaab420 :
bus Kar do Jo Hona tha wo ho gaya
2026-10-28 13:10:04
6
@Gulaamsarver786 :
2026-10-28 13:21:17
5
Q@sim Abb@s :
jo marzi ha kryn aglon ny mhun b nhi lgya
2026-10-28 12:55:04
5
乙uni :
2026-10-28 13:35:23
4
QAZI MUNEEB HASHMI :
2026-10-28 13:40:52
3
Sardar Mudassar :
hahahaha
2026-10-28 13:36:22
4
Zain_writes🖤 :
pti
2026-10-28 13:19:37
4
CH Tasawar Gondal :
شرم اور حیا کا نون لیگ کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے
2026-10-28 13:28:46
2
رستم ساہی :
السلام علیکم اپ سے مودبانہ گزاراش ہے کہ اپ باعزت طریقہ سے نون لیگ کو چھوڑ دیں کیونکہ اسی میں اپ کی عزت اور بھلائی ہے
2026-10-28 13:11:53
2
To see more videos from user @umushedi, please go to the Tikwm
homepage.