@basitkhan0020: گورنمنٹ کالج پشاور میں پرنسپل پروفیسر شفیع اللہ خٹک صاحب کی زیرِ صدارت تمام ڈیپارٹمنٹس کے کلاس ریپریزنٹیٹوز (CRs) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں طلبہ نے اپنے مسائل اور تحفظات پیش کیے۔ پرنسپل صاحب نے طلبہ کے مسائل کو غور سے سنا اور ان کے فوری حل کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ محمد باسط خان جنرل سیکرٹری، اسٹوڈنٹس فورم گورنمنٹ کالج پشاور