@imrankhanpakistan.com: حالانکہ پاکستان کا والی وارث پاکستان کا مالک عوام ہے ہر چیز پر عوام کا راج ہے عوام روڈ کا مالک ہے عوام جگہوں کے مالک کے عوام زمینوں کے مالک جس فلائٹو میں رہتے ہیں جس بنگلوں میں رہتے ہیں یہ اسٹیبلشمنٹ والے ادارے والے سارے عوام کی ہے ان لوگوں نے خریدے وہ نہیں ان لوگوں نے قبضہ کیا ہوا ہے چوکیداروں نے تو عوام اج کل کس حالت میں رہ رہے ہیں اور چوکیدار مزے میں رہ رہے مزے کر رہے ایاشیاں کر رہے ہیں باہر ملک میں جائداد جزیریں خریدے ہوئے بیٹھے ہوئے ہیں اور پاکستان کا مالک در بدر ہے. #facebookviral #facebookvideo #facebookreels #facebookpost