@saqi.wrai8s: دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر، بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر، کبھی لوگوں میں بیٹھ کر تجھے بھلانا چاہا، کبھی تنہائی میں خود کو سمجھایا بہت، مگر ہر بار دل نے تیرا ہی راستہ چُنا، ہر خوشی میں تیری کمی محسوس ہوئی، ہر محفل میں بھی تنہا سا رہا ہوں، تجھے بھولنے کی ہر کوشش ناکام رہی، شاید محبت آج بھی اتنی ہی گہری ہے، کہ تیرے بغیر کہیں دل ہی نہیں لگتا۔ 🥀
kia Hy Behtreen wkt k zabrdast song 7 sal ka tah TB se ye song suna tah TB b wase tah aur aj b wase Hy hai sada Bhar song🥰🥰🥰🥰
2026-10-28 20:03:25
0
M Durab Naseer :
جسم کی قید سے اک روز گزر جاؤ گے
خشک پتوں کی طرح تم بھی بکھر جاؤ گے
تم سمندر کی رفاقت پہ بھروسہ نہ کرو
تشنگی لب پہ سجا ۓ ہوۓ مر جاؤ گے
وقت اس طرح بدل دے گا تمھارے خدو خال
اپنی تصویر جو دیکھو گے تو ڈر جاؤ گے🍂🥀
2026-10-28 16:07:00
0
Sufyan Ali :
🥺🥺🥺
2026-10-28 14:47:32
1
Hussnain Ali :
💔💔💔
2026-10-28 16:56:43
1
ladla Rajpoot :
🥰🥰🥰
2026-10-28 15:00:12
1
Samri4❤️❤️ :
🥲🥲🥲🥲🥲
2026-10-28 20:28:12
0
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm
homepage.