اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
اک تیرا عشق جو سینے میں جواں رہتا ہے
2026-10-28 15:13:07
2
♥️:الحمدللہ میں بہت خوش ہوں :
ہم بھی کیا اہلِ قلم ہیں کہ بیاضِ دل
خود ہی اک نام لکھیں ، خود ہی مٹانے لگ جائیں
عجب انسان ہیں ہم بھی کہ خطوں کو اُن کے
خود ہی محفوظ کریں ، خود ہی جلانے لگ جائیں
وہ ہمیں بُھولنا چاہیں تو بُھلا دیں پَل مِیں
ہم انہیں بُھولنا چاہیں تو زمانے لگ جائیں
2026-10-29 15:38:51
0
Sher Gill :
سفید بالوں کو دیکھتا ہوں تو سہم جاتا ہو
زندگی تیری رفتار سے ڈر لگتا ہے
2026-10-29 11:05:23
0
Naveed awan :
ی:جھکی ہوئی یہ جبیں ہے، حضور دیکھیں نا
ہمارا قلبِ حزیں ہے، حضور دیکھیں نا
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے، حضور دیکھیں نا
2026-10-29 15:23:07
0
abbaschadhar07 :
او یاد ہن مین جھونڈ ٹاہلیاں دے
جتھوں سجنڑ جدا کیتیوسے 🥹😭
2026-10-29 07:27:40
0
ADIL4844 :
اتنی جلدی بال سفید نہ ہوتے اگر تم میرا خیال رکھتے غم کے
دو ذک میں ڈال رکھا ہے تم نے اچھا خیال رکھا ہے
2026-10-29 09:45:43
0
Musafirrrrr🇵🇰 :
🌹🌹🌹
2026-10-28 17:53:29
0
jutt :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-28 16:41:40
0
Malik Ali jurah :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-28 14:31:50
0
²²² :
[Twin hearts]
2026-10-28 14:03:50
0
-*- :
🥰🥰🥰
2026-10-28 13:39:53
0
Shakeel Sargodha ala :
💕💕💕
2026-10-29 01:38:45
0
To see more videos from user @abdulrouf69701, please go to the Tikwm
homepage.