@sealuxstays: ڈھلتی ہوئی شام کی خاموشی دِل کے پوشیدہ زخموں کو جیسے پھر سے کرید دیتی ہے۔ #fyppppppppppppppppppppppp #viralvideo #foryoupage @Ikhlaq Ismail 🇵🇰🇨🇳
مجھے لگتا ہے زندگی کا سب سے مشکل مرحلہ وہ ہے ۔جب آپ چیخ چیخ کے رونا چاہیں ۔لیکن انسو گلے میں اٹک کے رہ جائیں ۔🙂
2026-10-29 11:25:38
11
Maham Noor🌸, :
🥀🖤 کمی نہ تھی کسی چیز کی، پر خود کو تیرے لیے ترستا دیکھا ہے۔ 💔
عجیب داستان ہے میری زندگی کی، سب کچھ ہوتے ہوئے بھی ایک تیری کمی محسوس کی ہے۔ 🥀 لوگ کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، مگر انہیں کیا معلوم کہ کچھ لوگ دل میں اس طرح اتر جاتے ہیں کہ اُن کے بغیر ہر خوشی ادھوری لگتی ہے۔ ❤️🩹
2026-10-28 13:54:59
9
Zeeshan Gujjar :
inshallah one day makkah madina 🥺❤️✨️
2026-10-29 14:03:06
4
umer raza :
2026-10-29 05:17:33
3
🌚🔥 :
nice bor😳
2026-10-28 15:26:17
3
Amresh Jani ✌🏻🚩 :
🥰🥰🥰
2026-11-03 11:06:01
1
Ehtasham GujjaR 🤍🎧 :
💙💙💙
2026-10-29 15:06:01
3
Aijaz Soomro🙏🙏🙏 :
😭😭😭
2026-10-31 12:19:55
2
𝑹𝑲メ𝐊𝐇𝐀𝐍❤️🩹 :
💔💔💔
2026-10-30 06:15:27
2
❤🌹👑king khan🥰🌹😘 :
🥺🥺🥺
2026-10-29 01:20:42
3
Ahsaan Magsi :
😳😳😳
2026-10-29 02:54:03
3
Bilawal Abbasi :
🥰🥰🥰
2026-10-29 11:02:53
2
mujeeb khan :
🥰🥰🥰
2026-10-29 12:25:34
2
Khan bahi :
❤️❤️❤️
2026-10-28 13:54:17
3
Bilal BHAI🐍 :
🥰🥰🥰
2026-10-31 14:22:05
1
Ahsaan Magsi :
🥰🥰🥰
2026-10-29 02:53:47
2
Mr_RÂBDiÑO :
❤️❤️❤️
2026-11-03 22:27:50
0
Ali___huN___Yr🥰🕊️🤍 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 08:45:54
0
تنہا ❤️🩹🏵️ :
❤️❤️❤️
2026-11-04 05:12:41
0
JANJHO 👍👍. GEO :
💔💔💔
2026-11-05 04:00:07
0
𝗡⚜️ :
اپنے ظرف کو اتنا وسیع کریں کہ
تنقید پر غصہ نہ آئے،
اور تعریف پر غرور نہ ہو۔ 🥀
زندگی میں سب سے مشکل کام خود کو سمجھنا ہے۔ لوگ ہماری تعریف کریں تو دل خوش ہو جاتا ہے، اور کوئی ہماری خامی بتا دے تو دل فوراً ناراض ہو جاتا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ تعریف ہمیشہ ہماری خوبی کی دلیل نہیں، اور تنقید ہمیشہ ہماری توہین نہیں ہوتی۔
کبھی کسی کی سخت بات ہمارے اندر کی وہ کمی دکھا دیتی ہے، جسے ہم خود دیکھنے سے ڈرتے ہیں۔ اور کبھی تعریف ہمیں اُس مقام پر پہنچا دیتی ہے جہاں انسان خود کو دوسروں سے بہتر سمجھنے لگتا ہے۔
اصل خوبصورتی یہ ہے کہ انسان تعریف سن کر بھی زمین سے جڑا رہے، اور تنقید سن کر بھی اپنے آپ کو بہتر بنانے کی کوشش کرے۔
کیونکہ ظرف بڑا ہو تو لفظ چھوٹے نہیں لگتے،
اور دل صاف ہو تو تعریف سر پر تاج نہیں بنتی۔ 🤍🥀👀
2026-10-30 03:33:15
2
To see more videos from user @sealuxstays, please go to the Tikwm
homepage.