@szzzwrites: کچھ لوگ دل کے اتنے قریب ہوتے ہیں کہ ان کی چھوٹی سی بےرخی بھی اندر تک توڑ دیتی ہے، اور کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دل میں رہ تو جاتی ہیں، مگر کبھی زبان پر نہیں آتیں۔ پھر انسان آہستہ آہستہ خاموش ہونا سیکھ لیتا ہے، شکایت کرنا چھوڑ دیتا ہے، اور اپنی تکلیف کو اپنی قسمت سمجھ کر قبول کر لیتا ہے۔ 🍂
عشق ایک ایسا احساس ہے جو انسان کو مکمل بھی کرتا ہے اور کبھی کبھی ٹکڑوں میں بانٹ بھی دیتا ہے
عشق ملے تو معجزہ نہ ملے تو موت
عشق سے بڑی کوئی سزا بھی نہیں اور کیا جرم ہے پتہ بھی نہیں
اچھی زندگی گزار رہی تھی
پھر عشق ہو گیا
😭😭😭😭😭
2026-10-29 12:06:28
2
saleem Durrani :
aamin sum aamin
2026-10-29 13:32:15
2
S❤️H❤️K :
جنہیں اپنے محبوب وفادار لگتے ہیں، دُعا ہے اُن کے کبھی بھرم نہ ٹوٹیں، کبھی اُن کی آنکھیں اپنے ہی محبوب کی بے رُخی پر نم نہ ہوں، کبھی اُنہیں اپنی محبت کے سچے ہونے کے ثبوت نہ دینے پڑیں، کبھی اُنہیں اُس شخص کے بدل جانے کا دُکھ نہ سہنا پڑے جسے اُنہوں نے اپنی پوری دنیا مان لیا ہو۔ 🥀
دُعا ہے اُن کے حصے میں ہمیشہ وہی محبت آئے جس پر اُنہیں ناز ہے، اُن کا یقین کبھی وہیں سے نہ ٹوٹے جہاں اُنہوں نے آنکھیں بند کرکے اعتبار کیا ہو، اُنہیں کبھی یہ نہ سوچنا پڑے کہ جسے ہم اپنی زندگی سمجھتے رہے، اُس کے لیے تو ہم محض ایک وقت گزاری تھے۔ 💔
کیونکہ جب محبوب کا بھرم ٹوٹتا ہے نا، تو صرف محبت ختم نہیں ہوتی، انسان کے اندر سے اعتبار بھی مر جاتا ہے۔ پھر کوئی لاکھ یقین دلائے، دل دوبارہ کسی پر ویسا بھروسا نہیں کر پاتا۔
جنہیں اپنے محبوب وفادار لگتے ہیں، دُعا ہے اُن کا یہ یقین ہمیشہ قائم رہے، کیونکہ ہم جیسے لوگوں سے پوچھو، بھرم ٹوٹنے کے بعد محبت تو رہ جاتی ہے، مگر سکون ہمیشہ کے لیے روٹھ جاتا ہے۔ 🥀🙂
2026-10-30 06:41:30
1
❤️🫂میری زندگی ہے تو ❤️SM❤️ :
hyyyee Allah g😭😭😭😭
2026-10-30 05:55:45
1
ᥫ᭡Queen 🧸ྀི🐰💫 :
right
2026-10-29 15:43:47
1
MAQBOOL AMIR :
Ameen
2026-10-29 09:56:23
2
said ladki :
bilkol
2026-10-29 08:05:11
2
Ashadd :
aameen sumaa aameen
2026-10-29 16:08:58
1
Pizza Pan Industry :
2026-10-29 06:45:17
1
aminakhan :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-28 20:02:16
1
Prince Zulfiqar Ali :
💖💖💖
2026-10-29 19:55:27
1
🫣 ٹھکرانہ👨❤️💋👨 :
👍👍👍
2026-10-29 18:31:34
1
rayasat Hamed :
😂😂😂
2026-10-30 15:39:32
1
🫣 ٹھکرانہ👨❤️💋👨 :
❣️❣️❣️
2026-10-29 18:31:36
1
simba :
❤️❤️❤️
2026-10-29 12:01:51
1
Khan hussain :
🥺🥺🥺
2026-10-29 10:26:06
1
Shahnawaz Tanoli :
🥰🥰🥰
2026-10-28 15:02:11
1
Manzoor Gujjir :
🥰🥰🥰
2026-10-29 06:52:44
1
Shoaib Rajput :
❤️❤️❤️
2026-10-29 05:33:19
1
🔥 किंग 🦁 :
🥰🥰
2026-10-29 05:30:29
1
Punjab de jatti 🇵🇰 :
💙💙💙
2026-10-29 09:05:51
1
ABiD Bhatti :
💝💝💝
2026-10-29 16:30:58
1
꧁᯾༆𝓜ᵢℛ 𝑍ᾰ𝗳ᾰ𝙧༆᯾꧂ :
💙💙💙
2026-10-29 17:17:54
1
To see more videos from user @szzzwrites, please go to the Tikwm
homepage.