@ghirichup3: caption | post 0140 |اس بات سے نکلیں کہ زبان کڑوی ہے اور دل اچھا ہے ۔ جن کے دل اچھے ہوتے ہیں اُن کی زبان بھی اچھی ہوتی ہے کیونکہ سب سے پہلے لوگوں کا آپکی زبان سے واسطہ پڑتا ہے ، دل تک تو کچھ خاص لوگ پہنچ پاتے ہیں اچھے دل والے کبھی بھی کسی کی زندگی میں اپنی زبان کا زہر نہیں گھولتے۔#fypシviral🖤tiktok #pleasetiktokunderrewiwemmyvideo #viewsproblem💔😔 #pleasetiktokunfreezemyaccount #unfreezemyaccount